نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: واپسی کے

  1. #1
    رکنِ خاص شاہنواز کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Mar 2012
    مقام
    کراچی پیارا پاکستان
    پيغامات
    968
    شکریہ
    610
    371 پیغامات میں 497 اظہار تشکر

    Lightbulb واپسی کے

    السلامم علیکم

    عرصہ دراز کے بعد میری یہاں واپسی ہوئی ہے وجہ کچھ ناگزیر حالات اور اھلیہ کی وفات بعد کچھ حالات ایسے ناگزیر ہوگئے کہ کچھ سمجھ نہیں آیا اللہ پاک کا شکر ہے کہ زندگی میں واپسی ہوئی اور حالات موافق ہوتے چلے گئے یہ سب اللہ پاک کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں کے نتیجے میں ہوا امید کرتا ہوں کہ اسی طرح میری حوصلہ افزائی اوررہنمائی کرتے رہیں گے۔ آپ سب کی دعاؤں کا منتظر شاہنواز
    پاکستان پولیس
    پولیس کی مدہ ہے فرض آپ کا

    https://www.iradeo.com/station/48344

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شاہنواز کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (04-16-2019)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,161
    شکریہ
    2,126
    1,234 پیغامات میں 1,606 اظہار تشکر

    جواب: واپسی کے

    خوش آمدید ۔ مرحبا
    میں خود بھی علیل رہا جس وجہ سے فورم پر توجہ کم ہو گئی تھی
    آپ کی آمد سے بہار آئی ، ایک مرتبہ پھر سے خوش آمدید
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University