نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: دل کی سختی

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    5,512
    شکریہ
    654
    715 پیغامات میں 742 اظہار تشکر

    دل کی سختی

    دل کی سختی

    حضرت ابوہریرہ ؓفرماتے ہیں ، ایک آدمی نے حضورپاکﷺ سے اپنے دل کی سختی کی شکایت کی تو آپﷺ نے فرمایا: ’’ یتیم کے سرپر ہاتھ پھیرا کرو اور مسکین کو کھانا کھلایا کرو۔‘‘اسی طرح کی حدیث میںحضرت ابودرداء ؓفرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور پاکﷺ کی خدمت میں آکر اپنے د ل کی سختی کی شکایت کرنے لگا۔ آپ ﷺ نے فرمایا:’’ کیا تم چاہتے ہو کہ تمہارا دل نرم ہوجائے اور تمہاری یہ ضرورت پوری ہوجائے ؟ تم یتیم پر شفقت کیاکرو اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرا کرو اور اپنے کھانے میں اسے شریک کیا کرو اس سے تمہارا دل نرم ہوجائے گا اور تمہاری ضرورت پوری ہوجائے گی ۔‘‘

  2. #2
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2022
    پيغامات
    5
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University