نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: توبہ

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    2,399
    شکریہ
    640
    700 پیغامات میں 726 اظہار تشکر

    توبہ

    توبہ

    حضرت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ اس کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، اگر تمہاری خطائیں زمین وآسمان کے برابر ہوں، پھر اللہ سے استغفار کرو تو یقینا وہ تمہیں بخش دے گا۔اس کی قسم جس کے ہاتھ میںمحمد(ﷺ) کی جان ہے ،ا گر تم خطائیں کرو ہی نہیں تو اللہ عزوجل تمہیں فنا کرکے ان لوگوں کو لائے جو خطا کرکے استغفار کریں اور پھر خداا نہیں بخشے ۔‘‘ (مسند امام احمدؒ )

    حضرت ابوایوب انصاری ؓاپنے انتقال کے وقت بیان کرتے ہیں: ایک حدیث شریف میںنے تم سے آج تک بیان نہیں کی تھی ۔ اب بیان کردیتا ہوںکہ میں نے رسول اللہ ؐسے سنا ہے کہ آپؐ نے فرمایا : ’’ اگر تم گناہ ہی نہ کرتے تو اللہ عزوجل ایسی قوم کو پید اکرتا جو گناہ کرتی پھر خدا انہیں بخشتا۔‘‘(صحیح مسلم )

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2019
    پيغامات
    566
    شکریہ
    598
    441 پیغامات میں 445 اظہار تشکر

    جواب: توبہ

    ماشاءاللہ
    بہت عمدہ
    جزاک اللہ

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے Maria کا شکریہ ادا کیا:

    حبیب صادق (01-03-2020)

  4. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    2,399
    شکریہ
    640
    700 پیغامات میں 726 اظہار تشکر

    جواب: توبہ

    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University