خاوند کو راہِ راست پر لانا
{ قُلْ لَّا یَسْتَوِی الْخَبِیْثُ وَالطَّیِّبُ وَلَوْ اَعْجَبَکَ کَثْرَۃُ الْخَبِیْثِ ۸ فَاتَّقُوا اللّٰہَ یٰٓاُولِی الْاَ لْبَابِ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ } (سورئہ مائدہ : ۱۰۰)
اگر کسی کاخاوند آوارہ ہو، یاحرام کی کمائی گھر میں لاتا ہو تو اسے باز رکھنے کے لیے گیارہ ( ۱۱) دن تک ایک سو اکتالیس (۱۴۱) مرتبہ مذکورہ آیت کو کسی کھانے کی چیز پر پڑھ کر دم کرکے کھلائیں۔ انشاء اللہ کامیابی ہوگی۔
?? ????