نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: نمازیوں کی توجہ ہٹانا

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    2,399
    شکریہ
    640
    700 پیغامات میں 726 اظہار تشکر

    نمازیوں کی توجہ ہٹانا

    نمازیوں کی توجہ ہٹانا

    ایک مرتبہ حضرت عمر فاروقؓنماز پڑھ رہے تھے ، ایک شخص کوئی چیز لے کر آیا اور اس کو صف کے آگے ڈال کر خود نماز میں شریک ہو گیا ( جیساکہ آج کل عموماً کیاجاتا ہے) حضرت فاروق اعظم ؓجب نماز سے فارغ ہوئے تو اس کو سمجھایاکہ تم نے نمازیوں کو تشویش میں ڈالا ۔ نمازیوں کی توجہ نماز سے ہٹا دینے والا کوئی بھی کام کرنا منع ہے۔

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2019
    پيغامات
    566
    شکریہ
    598
    441 پیغامات میں 445 اظہار تشکر

    جواب: نمازیوں کی توجہ ہٹانا

    جزاک اللَّهُ
    شیئر کرنے کا شکریہ

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے Maria کا شکریہ ادا کیا:

    حبیب صادق (01-03-2020)

  4. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    2,399
    شکریہ
    640
    700 پیغامات میں 726 اظہار تشکر

    جواب: نمازیوں کی توجہ ہٹانا

    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University