چھ نصیحتیں
محنت سے گھبرانے والے کبھی ترقی نہیں کرتے۔
وہی لوگ کامیاب ہوتے ہیں جو حقیقت کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔
محنت مزدوری کرنے والا اللہ کا دوست ہے۔
حقیقی کامیابی اپنی قربانیوں سے حاصل ہوتی ہے۔
وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے۔
اپنے وطن کو جان سے عزیز رکھو اور ہر وقت اپنے ہم وطنوں کی خدمت میں لگے رہو۔
کوئی ملک اس وقت تک غلام نہیں ہو سکتا جب تک اس کے اپنے لوگ غداری نہ کریں کیونکہ اکیلا لوہا جنگل سے ایک لکڑی نہیں کاٹ سکتا جب تک لکڑی اس سے مل کر کلہاڑی نہ بنے۔
?? ????