نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: ناراض بیوی

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    1,326
    شکریہ
    438
    409 پیغامات میں 429 اظہار تشکر

    ناراض بیوی

    ناراض بیوی
    میری بیوی ناراض ہو تو ناشتہ پر آواز نہیں دیتی، بس چمچہ کھٹکھٹا تی ہے۔ میری چائے کا چمچ میرے ہاتھ میں نہیں پکڑاتی، بس میرے سامنے رکھ کر چلی جاتی ہے۔ میرا سینڈوچ بھی مجھے نہیںدیتی، سامنے رکھ دیتی ہے۔پاس والی کرسی پر میرے نہیں بیٹھتی ،ایک کرسی چھوڑ کر بیٹھتی ہے۔ پھر ناشتہ کرنے کے بعد کچن میں چلی جاتی ہے۔ میں کام پرنکل جانے کے لیے نکلوں تو دروازے تک آتی ہے۔ وہ ناراضی میں بولنا چھوڑتی ہے، محبت کرنا نہیں چھوڑتی۔

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے حبیب صادق کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (11-04-2019)

  3. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: ناراض بیوی

    بہت خوب جناب
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University