نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: صوابدید

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    1,399
    شکریہ
    458
    446 پیغامات میں 466 اظہار تشکر

    صوابدید

    صوابدید
    حاضرین میں یہ بتاتا چلوں میں ایک کان سے بہرہ ہوں یہ بات میں نے ایک محفل میں بتائی اور ایک صاحب اٹھ کھڑے ہوئے آپ بتائیں کہ آپ جناب کس کان سے بہرے ہیں ؟میں نے جواب دیا کہ میں بس ایک کان سے بہرہ ہوں نہیں جب تک یہ پتہ نہیں چلتا کہ آپ کس کان سے بہرے ہیں ۔ہم آپ کی بات نہیں سنیں گے تو پھر آخر میں میں نے ان سے کہا کہ جناب یہ میری صوابدید پر ہے کہ کس وقت میں کس کان سے بہرہ ہوں۔(مستنصر حسین تارڑ)

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,171
    شکریہ
    2,134
    1,241 پیغامات میں 1,615 اظہار تشکر

    جواب: صوابدید

    ہاہاہاہا ، کیا ہی خوب بات لکھی ،
    بہت اعلی جواب ۔ صوابدید
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

  3. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے بےباک کا شکریہ ادا کیا:

    حبیب صادق (11-11-2019)

  4. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    1,399
    شکریہ
    458
    446 پیغامات میں 466 اظہار تشکر

    جواب: صوابدید

    پسند اور رائے کا شکریہ

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University