نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ

    منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ
    اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رُخی کے ساتھ
    یوں تو مَیں ہنس پڑا ہُوں تمہارے لیے مگر
    کتنے ستارے ٹوٹ پڑے اِک ہنسی کے ساتھ
    فرصت مِلے تو اپنا گریباں بھی دیکھ لے
    اے دوست یوں نہ کھیل میری بے بسی کے ساتھ
    مجبوریوں کی بات چلی ہے تو مئے کہاں
    ہم نے پِیا ہے زہر بھی اکثر خوشی کے ساتھ
    چہرے بدل بدل کے مجھے مل رہے ہیں لوگ
    اتنا بُرا سلوک میری سادگی کے ساتھ
    اِک سجدۂ خلوص کی قیمت فضائے خلد
    یاربّ نہ کر مذاق میری بندگی کے ساتھ
    محسن کرم بھی ہو جس میں خلوص بھی
    مجھ کو غضب کا پیار ہے اُس دشمنی کے ساتھ
    شاعر محسن نقوی

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: منسوب تھے جو لوگ میری زندگی کے ساتھ

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. سحر کے ساتھ ہی سورج کا ہمرکاب ہوا
    By جہلمی in forum متفرق شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 08-25-2012, 12:14 AM
  2. پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-02-2012, 09:39 AM
  3. سحر کے ساتھ ہی سورج کا ہمرکاب ہوا
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:34 PM
  4. آئے تھے ان کے ساتھ نظارے چلے گئے
    By گلاب خان in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:20 PM
  5. سحر کے ساتھ ہی سورج کا ہمرکاب ہوا
    By سیما in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 03-16-2012, 09:29 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University