نتائج کی نمائش 1 تا: 1 از: 1

موضوع: چند عام غذائیں جو گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    758
    شکریہ
    171
    123 پیغامات میں 141 اظہار تشکر

    چند عام غذائیں جو گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں

    چند عام غذائیں جو گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں

    گردے ہمارے جسم میں گمنام ہیرو کی طرح ہوتے ہیں ۔گوشت جسم میں پروٹین کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ضروری ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے
    لاہور(نیٹ نیوز) کہ اس کا بہت زیادہ استعمال خصوصاً سرخ گوشت گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے ۔ اگر آپ جنک یا فاسٹ فوڈ کو کھانا عادت بنا لیں جس میں نمک کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے تو گردے جسم میں پانی کی مقدار کو برقرار رکھنے کیلئے حرکت میں آتے ہیں، جس کے نتیجے میں گردوں پر بوجھ بڑھ جاتا ہے جو گردوں کے حصے نیفران کو نقصان پہنچا سکتا ہے جو کچرے کو فلٹر کرتا ہے ۔اگر آپ کو گردوں کے امراض کا شبہ ہے تو کیلوں کا استعمال محدود کرنا چاہیے کیونکہ اس میں پوٹاشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے ، جو گردوں کے افعال کو نقصان پہنچانے کا باعث بن سکتا ہے ۔ کولڈ ڈرنکس جیسے سوڈا اور انرجی ڈرنکس گردوں کی پتھری کا باعث بن سکتی ہیں ۔ ایک تحقیق کے مطابقدودھ سے بنی مصنوعات میں فاسفورس کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو گردوں پر دباؤ بڑھانے کا باعث بن سکتی ہیں، جب گردے مکمل طور پر کام نہیں کرپاتے تو ان کیلئے اضافی فاسفورس کو خارج کرنا بھی مشکل ہوتا ہے جس سے ہڈیاں پتلی اور کمزور ہوسکتی ہیں۔مالٹے اور اس کے جوس میں پوٹاشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو گردوں کے مسائل میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے ۔

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے حبیب صادق کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (11-16-2019)

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University