تین جامع دعائیں


( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالْغِنٰی )


ترجمہ:’’ اے اللہ ! میں آپ سے ہدایت ، پرہیزگاری ، پاکدامنی اور بے نیازی طلب کرتاہوں ۔‘‘


( اَللَّھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَۃَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ)


ترجمہ:’’ اے اللہ ! میںآپ سے بخشش اور عافیت طلب کرتاہوں دنیا اور آخرت میں ۔‘‘


اَللّٰھُمَّ اِنّیْ اَسْاَلُکَ الصِّحَّۃَ وَالْعِفَّۃَ وَالْاَمَانَۃَ وَحُسْنَ الْخُلْقِ وَالرِّضَا بِالْقَدْرِ)


ترجمہ:’’ اے اللہ ! میں آپ سے صحت وتندرستی اور پاکدامنی وپارسائی امانت اور اچھی سیرت اور تقدیر پر راضی رہنے کی درخواست کرتاہوں۔‘‘


روحانی مسائل اوران کا حل ۔۔۔۔ تحریر : مولانا محمد یونس پالن پوری
سے
انتخاب