نتائج کی نمائش 1 تا: 5 از: 5

موضوع: وہ طول عمر جس میں نہ ہو لطف زندگی

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    1,345
    شکریہ
    438
    426 پیغامات میں 446 اظہار تشکر

    وہ طول عمر جس میں نہ ہو لطف زندگی



    وہ طول عمر جس میں نہ ہو لطف زندگی
    مل جائے مثل خضر تو کیا فائدہ مجھے

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے حبیب صادق کا شکریہ ادا کیا:

    Maria (01-12-2020)

  3. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2019
    پيغامات
    311
    شکریہ
    312
    262 پیغامات میں 265 اظہار تشکر

    جواب: وہ طول عمر جس میں نہ ہو لطف زندگی

    واہ واہ واہ
    بہت عمدہ

  4. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2019
    پيغامات
    311
    شکریہ
    312
    262 پیغامات میں 265 اظہار تشکر

    جواب: وہ طول عمر جس میں نہ ہو لطف زندگی

    سبب کھلا یہ ہمیں ان کے منہ لگانے کا
    ہے ان کا موڈ کسی کام میں پھنسانے کا

    اسے رقیب نے بھیجا ہے حل شدہ پرچہ
    وہ پاس ہو گیا تو ہاتھ پھر نہ آنے کا

    کیا ہے عشق تو چپ چاپ کاٹو ہجر کی رات
    نہیں ہے فائدہ اب کوئی ٹرٹرانے کا

    پکڑ لیا ہمیں ابا نے کش لگاتے ہوئے
    "کوئی محل نہ رہا اب قسم کے کھانے کا"

    کہاں چھُپی ہے؟ ذرا اپنے بھائیوں کو تو روک
    یہ مار ڈالیں گے ہیرو ترے فسانے کا

    وہ جو ہے جیسا بھی ہے عینؔ خوبصورت ہے
    مذاق اڑاؤ نہ قدرت کے کارخانے کا

    عینؔ میم
    اگست ۲۰۱۹​

  5. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Oct 2019
    پيغامات
    311
    شکریہ
    312
    262 پیغامات میں 265 اظہار تشکر

    جواب: وہ طول عمر جس میں نہ ہو لطف زندگی

    ابھی ایک فورم سے پڑھا

  6. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے Maria کا شکریہ ادا کیا:

    حبیب صادق (01-13-2020)

  7. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    1,345
    شکریہ
    438
    426 پیغامات میں 446 اظہار تشکر

    جواب: وہ طول عمر جس میں نہ ہو لطف زندگی

    پسند اور رائے کا شکریہ

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے حبیب صادق کا شکریہ ادا کیا:

    Maria (01-14-2020)

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University