نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات

    رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات
    ہر چند کہ مشہور نہيں ان کے کرامات
    خود گيري و خودداري و گلبانگ 'انا الحق'
    آزاد ہو سالک تو ہيں يہ اس کے مقامات
    محکوم ہو سالک تو يہي اس کا 'ہمہ اوست'
    خود مردہ و خود مرقد و خود مرگ مفاجات!
    شاعر علامہ محمد اقبال

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات

    واہ بہت خوب۔ شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 6
    آخری پيغام: 05-15-2012, 11:03 PM
  2. نشاں يہي ہے زمانے ميں زندہ قوموں کا
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 09:41 AM
  3. جوابات: 0
    آخری پيغام: 07-24-2011, 11:21 AM
  4. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-08-2010, 08:50 PM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-06-2010, 11:03 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University