صفحہ 19 از 24 اوليناولين ... 91718192021 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 181 تا: 190 از: 232

موضوع: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

  1. #181
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    938
    شکریہ
    9
    94 پیغامات میں 123 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ندیم افضل چن کے بدنام زمانہ آڈیو پیغام کے بعد میاں بیوی کے مابین ممکنہ مکالمہ؛
    گل وسو باہر ہو گئی اے مختاراں
    ۔
    ۔
    2 گز پراں ہو کے بوہ۔
    وبا کے دنوں میں آپ کا مر جانا یا زندہ رہنا دونوں شہادت کے زمرے میں آتا ہے

  2. #182
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    938
    شکریہ
    9
    94 پیغامات میں 123 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    نئی رنگ ٹون آن لائن ہونے جا رہی ہے

    او وڑ ٭٭٭٭دیا گھر وڑ کے بوہ
    وبا کے دنوں میں آپ کا مر جانا یا زندہ رہنا دونوں شہادت کے زمرے میں آتا ہے

  3. #183
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    938
    شکریہ
    9
    94 پیغامات میں 123 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ندیم افضل چن جیسوں کو اپنوں اور ڈیرے والوں کی ہی فکر ہوتی ہے، کاش یہ عوام کی فکر کرتے اور انہیں سچ بتاتے، شکر ہے اس جیسے بندے انتخابات میں کئی بار ناکام ہوئے، زیادہ کامیاب ہوتے تو کوئی وڈا چن چڑھا دیتے۔
    وبا کے دنوں میں آپ کا مر جانا یا زندہ رہنا دونوں شہادت کے زمرے میں آتا ہے

  4. #184
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    938
    شکریہ
    9
    94 پیغامات میں 123 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    کورونا وائرس کے نتیجے میں آئیسولیشن/لوگوں کے گھروں میں رہنے کے بعد کی فیڈ بیکس کے مطابق گھروں میں میاں بیوی کے جھگڑوں میں ٪90 اضافہ ہو گیا ہے۔
    وبا کے دنوں میں آپ کا مر جانا یا زندہ رہنا دونوں شہادت کے زمرے میں آتا ہے

  5. #185
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    938
    شکریہ
    9
    94 پیغامات میں 123 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    پریس بریفنگ میں صحافی کے بار بار سوال پر کہ "پرسوں رات آپ نے کہا لاک ڈاؤن نہیں کریں گے"، کل ڈی جی آئی ایس پی آر نے اعلان کر دیا، فیصلے کون کر رہا ہے؟"۔
    بڑبولے سے اس سوال کا جواب نہیں بن پڑا اور لگا کرفیو اور لاک ڈاؤن کا فرق سمجھانے۔
    وبا کے دنوں میں آپ کا مر جانا یا زندہ رہنا دونوں شہادت کے زمرے میں آتا ہے

  6. #186
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    938
    شکریہ
    9
    94 پیغامات میں 123 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    کورونا وائرس میں اکستانی حکومت کی تیاری چند جملوں میں ملاحظہ کیجۓ
    "ہم 15 جنوری سے سوچ رہے تھے کہ کیا کریں؟"
    "ہماری ٹیم تیار تھی"
    "کابینہ تیار تھی"
    لیکن
    "ہمیں سمجھ ہی نہیں آیا کہ کیا کریں؟"
    میرے پیارے ہم وطنو اگر یہ آخری جملہ اگر سمجھ میں آ گیا ہو تو آئیے ہم سب ہاتھ اٹھا کر دعا کریں کہ اے ہمارے مالک ہمیں اس آفت سے بچا، آمین کیونکہ آپ کی حکومت کی جانب سے کچھ نہیں کیا جا رہا، اب اللہ ہی ہے جو ہمیں کورونا کی آفت سے بچا سکتا ہے، کیونکہ مندرجہ بالا آخری جملہ تو یہ سمجھاتا ہے کہ؛
    جاگدے رہنا
    ساڈے تے نہ رہنا
    وبا کے دنوں میں آپ کا مر جانا یا زندہ رہنا دونوں شہادت کے زمرے میں آتا ہے

  7. #187
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    938
    شکریہ
    9
    94 پیغامات میں 123 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    عمران خان کی کل کی پریس کانفرنس کا ایک جملے کا تھوڑا سا اقتباس ملاحظہ کریں کہ "ہم 15 جنوری سے سوچ رہے تھے کیا کریں؟ ٹیم تیار تھی پھر یہ کیا کہ زائرین کو کمیونٹی میں جانے دیا"۔
    اس جملے کا ترجمہ یوں کیا جا سکتا ہے کہ ملک میں گندم کی فصل کی فصل تیار تھی تمام قوم گندم کاٹنے میں مصروف تھی کہ ہم نے کچھ بندر پکڑے، ان کی دموں میں آگ لگائی اور ان کو کھدیڑ دیا کہ جاؤ فصل اور عوام کو جلا کر مار دو۔
    وبا کے دنوں میں آپ کا مر جانا یا زندہ رہنا دونوں شہادت کے زمرے میں آتا ہے

  8. #188
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    938
    شکریہ
    9
    94 پیغامات میں 123 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    کھول عقل کی آنکھ
    تبدیلی خان سرکار کی اپنی حکومت ہے،سب اختیار بھی ان کے ہاتھ میں ہے، ان کی بنی گالہ اسٹیٹ میں 3 کھانے والے ہیں لیکن ان کا گزارا 2 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ میں ممکن نہیں ہوتا۔ جبکہ ان کو ملنے والی مراعات تنخواہ سے بھی کئی گنا زیادہ ہوتی ہیں، جس میں ان کی بجلی، گیس، فون، موبائل،انٹرنیٹ اور دیگر تمام اخراجات شامل ہیں جو حکومت مفت مہیا کرتی ہے لیکن ان کی اس قدر بھاری تنخواہ اور مراعات ہوتے ہوئے ان کی گزر بسر ممکن نہیں ہے، ممکن ہے انہوں نے جو بھاری تنخواہوں پر مشیر بھرتی کیے ہوئے وہ ہی ان کے اخراجات ادا کرتے ہوں گے کیونکہ ان کی اہلیہ کا بیان سب کی نظروں سے گزرا ہو گا جس میں وہ فرماتی ہیں کہ' خاں صاحب کو شاپنگ کاپتہ نہیں ان کے دوست ان کے لیے اشیاء خرید کے تحفے میں دیتے ہیں'، خان صاحب ان کو بھاری تنخواہ دیں گے تو تحفہ تو ملنا بنتا ہے ناں؟۔ وسیع و عریض بنی گالہ کے رہائشی کتنے ہیں؟ دو انسان مسٹر اینڈ مسز خان اور ایک کتا شیرو، اور میرے پاکستانیو! اس پر خود کو عقل کل سمجھنے والا حکمران سمجھتا ہے کہ "ایک بیروزگار دیہاڑی دار غریب کی پوری فیملی 3 ہزار پر گزارا کرے، اسی میں سے کھائے بھی،گھر کا کرایہ اور بل بھی دے"۔کوئی بتائے کہ یہ کون سا انصاف ہے؟ کوئی اسے بتائے کہ غریب کا کوئی دوست نہیں جس کو بھاری تنخواہ پر اپنا مشیر رکھوا کر اپنے گھرکے خرچے چلوا سکے۔ مرکزی حکومت سے تو سندھ انتظامیہ اچھی کہ جس نے ہر ایسے دیہاڑی دار کے لیے 6 ہزار ماہوار وظیفے کا اعلان کیا ہے، گو کہ وہ بھی کم ہے لیکن مرکزی حکومت سے پھر بھی زیادہ ہے۔
    وبا کے دنوں میں آپ کا مر جانا یا زندہ رہنا دونوں شہادت کے زمرے میں آتا ہے

  9. #189
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    938
    شکریہ
    9
    94 پیغامات میں 123 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    کوئی گدھا ریاست مدینہ کا نام لے کر عوام کو بے وقوف بنائے تو قصور گدھے کا ہے نہ کہ ریاست مدینہ کا۔ عمران خان کی انتظامی اہلیت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے چند دن پہلے 350 روپے میں بکنے والا ڈیٹول سینیٹائزر آج 1950 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
    وبا کے دنوں میں آپ کا مر جانا یا زندہ رہنا دونوں شہادت کے زمرے میں آتا ہے

  10. #190
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    938
    شکریہ
    9
    94 پیغامات میں 123 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    چاچا خبری کا لقمانی نسخہ
    چاچا خبری تیزی سے آئے اور آتے ہی کہنے لگے، "بھتیجے! تم بھی کیا یاد کرو گے، آج تمہیں اور حکومت دونوں کو ایک تیز بحدف نسخہ بتاتا ہوں،اگر اسے استعمال کیا جائےتو کورونا وائرس میں بھوکی عوام کی فلاح و بہبود آسان ہو جائے گی،بڑا ہی آسان نسخہ ہے، نہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا آوے گا"۔ میں نے پوچھا "چاچا! ایسا کون سا لقمانی نسخہ لے آئے ہو؟"۔پہلے خوب ہنسے اور پھر کہنے لگے "سو نسخوں کا ایک نسخہ ہے، اگر آج ہی حکومت مکمل لاک ڈاون کے ٹھیک ایک ماہ بعدپورے ملک میں بلدیاتی انتخاب کا اعلان کر دے، پھر دیکھنا کوئی بھوکا نہیں سوئے گا پھر تم دیکھو گے کہ سارے امیدوار اپنی اپنی uc میں خود اپنے ہاتھوں راشن بانٹتے نظر آئیں گے، حکومت کا خرچہ اور خواہ مخواہ کی دوڑ سے بھی جان چھوٹ جائے گی"۔ سچی کہتا ہوں کہ چاچا خبری نے بڑے پتے کی بات کہی ہے۔
    وبا کے دنوں میں آپ کا مر جانا یا زندہ رہنا دونوں شہادت کے زمرے میں آتا ہے

صفحہ 19 از 24 اوليناولين ... 91718192021 ... آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University