صفحہ 63 از 66 اوليناولين ... 13536162636465 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 621 تا: 630 از: 659

موضوع: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

  1. #621
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,959
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    پاکستانیو! ایمانداری سے بتانا کہ جب سے یہ سبز قدماں عمران خان آیا ہے تب سے آپ نے کوئی خیر کی خبر سنی ہے؟
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  2. #622
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,959
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    باپ بھکاری بیٹا حاتم طائی
    چین سے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے قومی خزانے کے خرچے پر جو سامان منگوایا گیا وہ سرکاری کمیٹی نے امریکہ کو امداد کے نام پہ بھیج دیا تاکہ اپنی اپنی نوکری پکی کر سکیں، اسے کہتے ہیں حلوائی کی دکان پہ ناناجی کی فاتحہ۔ میڈیکل کٹس مانگنے پر ملک میں ڈاکٹرز کو پولیس ڈنڈے مار رہی ہے، فلاحی تنظیمیں عوام کے چندے سے ان کو ماسک اور حفاظتی کٹس فراہم کر رہی ہیں اور یہ نوکری پکی کرنے کے لیے چین سے آئی حفاظتی کٹس اور میڈیکل کا سامان انکل سام کو بھیج رہے ہیں۔
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  3. #623
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,959
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ایک بدزبان بلکہ کالی زبان والے نے کہا تھا کہ "2020 خوشخبریوں کا سال ہو گا"،مئی ختم ہونے کو ہے، گویا پانچ ماہ گزنے والے ہیں، پرسوں عید ہے لیکن خوشی ہے کہ ہم سے روٹھ گئی ہے۔ اللہ کیسی کالی زبان کا منحوس بندہ ہمارے سر بٹھا دیا ہے؟
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  4. #624
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,959
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    جنوبی کوریا کا وزراعظم غیرت مند تھا جو کشتی ڈوبنے پر استعفیٰ دے گیا تھا
    بے غیرت یوٹرن خان نہ تو اپنی زبان کا کہا پورا کر رہا ہے وہ دھڑلے سے ملک کی نیا ڈبو رہا ہے۔
    https://twitter.com/chsandhilaa/stat...10217034739712
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  5. #625
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,959
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    "جیسے مداری کرتب دکھا کر پیسے بٹورتا ہے اسی طرح حکومت مرضی کی جھرلو رپورٹ بنوا کر چمچوں کے ذریعے واہ واہ کروا کر اسے پبلک کرنے کا کریڈٹ لے رہے ہیں"۔
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  6. #626
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,959
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    پاکستان کا امریکہ کو حفاظتی کٹس کا تحفہ دینا ایسا ہی ہے جیسے کوئی بھکاری سارا دن دھوپ میں کھڑے ہو کر بھیک مانگے
    اور شام کو اپنی ساری کمائی اکٹھی کر کے پنڈ کے غنڈے چوہدری کی نذر کر دے۔
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  7. #627
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,959
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    احتیاط سے چلیں، آگے وزیراعظم بن رہا ہے
    https://twitter.com/WajidQAU/status/1263984219757445120
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  8. #628
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,959
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ایک جہاز پائلٹ ایرر یا تکنیکی خرابی کی وجہ سے کریش کر گیا ہے، اللہ معاف کرے سو سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔
    ایک جہاز ہم پر بطور حکمران مسلط ہے اس نے تو بغیر کریش کئے ہی سینکڑوں لوگوں کو مار دیا ہے اور اب بھی مار رہا ہے۔
    یا اللہ اس سے کچھ چھٹکارہ ملے گا؟
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  9. #629
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,959
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ٹینشن تو بنتی ہے ناں پیر جی
    بڑبولے مہاتما تقریر جھاڑ کھان یہ سوچ سوچ کر ٹینشن پہ ٹیشن لے رے لے ہیں کہ دیکھو جی عاصم باجوہ کو ہم نے وزارتِ پراپیگنڈہ کا مختارِکُل بنایا ہے اور اس کا وردی پوش سرکاری میڈیا سیل کسی اور کی پروجیکشن کر رے لا ہے،ٹینشن تو بنتی ہے ناں پیر جی۔
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  10. #630
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,959
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    جرنیلی چاند/عید مبارک ہو
    ماشاءاللہ سے اب ملک میں چاند بھی جرنیلوں کو ہی نظر آتے ہیں عوام کو تو یہ لوگ دن میں بھی بس تارے ہی دکھاتے ہیں۔
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

صفحہ 63 از 66 اوليناولين ... 13536162636465 ... آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University