صفحہ 66 از 68 اوليناولين ... 16566465666768 آخریآخری
نتائج کی نمائش 651 تا: 660 از: 671

موضوع: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

  1. #651
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,716
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    الٹی پڑ گئیں سب تدبیریں
    معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا کام حکومت کی واہ واہ کروانا تھا لیکن ان کی حکمت عملی پُٹھی پے گئی ہے، جس کی وجہ سے ممکن ہے انہیں پیک اپ کر کے واپس چیئرمین سی پیک اتھارٹی لگا دیا جائے۔ بے چارے جس منصوبے کے بارے ٹویٹ کرتے ہیں، ن لیگیئ نواز شریف کے منصوبے کی مشہوری پر “شکریہ نواز شریف” کا ٹرینڈ چلا کر تبدیلی سرکار پر طنز کرنا شروع کر دیتے ہیں۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  2. #652
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,716
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ
    مجھے خوشی ہے کہ چینی فورسز نے لداخ میں بھارتی فوجیوں کی ٹھکائی کر کے اہم علاقوں پہ قبضہ کر لیا، لیکن میں حیران ہوں کہ ہمارے والے اور ان کا میڈیا کس خوشی میں بندر ٹپوسیاں مارتا پھر رہا ہے؟ اپنے کولوں تے کجھ ہوندا نئیں تے اکڑ انج رئے نے جویں سارا کمال ایناں دا اے۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  3. #653
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,716
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ملک کا نظام ایسوں کے ہاتھ میں دو گے تو پھر یہ خود بھی مریں گے اور آپ کو بھی ماریں گے۔
    https://twitter.com/TahirMughalPml1/...16121944793090
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  4. #654
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,716
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    آپ کو کیا لگتا ہے غالب
    مجھے تو عمران کھان لگتا ہے
    بناؤ، توڑو، پھوڑو، پھر بناؤ
    خود بھی پھنسو اور عوام کو بھی پھنساؤ
    https://twitter.com/muhammad_utmani/...90303250292736
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  5. #655
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,716
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ٹڈی دل کے خلاف پی ٹی آئی سوشل میڈیا کا سائبر سپرے شروع
    پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا اب تک 3 لاکھ ایکڑ رقبے پر ٹڈی دل کے خلاف سپرے کر چکی ہے،
    اس ٹیم میں ٪70 لڑکیاں ہیں جو موبائل فونز سے دھڑا دھڑ سپرے کرتی پھر رہی ہیں،
    لگتا ہے بجٹ دے دیا گیا ہے کہ اب سائبر سپرے شروع کر دو۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  6. #656
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,716
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    کہاں ہے 10 لاکھ کی کورونا وائرس ٹائیگر فورس؟ نہ تو انہیں کورونا کے خلاف کام کرتے دیکھا اور نہ ہی کورونا وائرس کسی کے قابو میں آیا۔
    عمران کھان اگر دماغ کا کچھ حصہ کام کرتا ہے تو ان دس لاکھ ویہلے لوگوں کو ٹڈی دل کے خلاف ہی استعمال کر لو۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  7. #657
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,716
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    تبدیلی سرکار کی بہترین عکاسی کرتا کلپ دیکھیں۔
    https://twitter.com/J77mRjBbsLizQ5M/...03240275910659
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  8. #658
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,716
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    قوم کو فتح کرنے والوں کا حال دیکھیں
    دشمن کے سامنے تو یہ بھیگی بلی بنے ہوئے ہوتے ہیں۔
    https://twitter.com/J77mRjBbsLizQ5M/...99885382172672
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  9. #659
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,716
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    کیا لو لیول ہو گیا ہے لمبر ون کا
    جب کسی ایجنسی کے سربراہ کی نظر میں کسی بلڈر سے قیمتی بنگلہ لینا جائز سمجھا جائے گا تو مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس ایجنسی کے کارپردازوں نے اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے خود کو تنزلی کے ایسے مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں اس بلڈر کے گھرانے کی خواتین گھریلو جھگڑے میں دوسرے فریق کو اس ایجنسی سے "چکوانے" کی دھمکیاں دینے کی وڈیو بنا کر اسے سوشل میڈیا پر چڑھانے لگی ہیں۔ میں نے اپنی زندگی میں "لمبر ون" کا اس سے زیادہ لو لیول کبھی نہیں دیکھا۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  10. #660
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,716
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    جو اصلی جرنیلیہ ہوتی ہے ناں وہ
    ٭دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے جیسے گانے نہیں ریلیز کیا کرتی۔
    ٭نہ ہی بارڈر اور لائن آف کنٹرول پہ اپنے جوان مروا کر عورتوں کی طرف سیاپا نہیں کیا کرتیں۔
    چینی جرنیلیہ کی طرح سیدھا سیدھا ٹوھک دیا کرتی ہے، لیکن اس کے لیے ہمت چاہیے، اور جرنیلیہ میں ہمت ٹانک کی شدید کمی ہے۔
    72 سال کے امریکی تربیتی وائرس نے جرنیلیہ کو نامرد بنا دیا ہے، اس بار چینی انٹی وائرس لگوائیں تاکہ صدیوں پرانا مرض دور ہو۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

صفحہ 66 از 68 اوليناولين ... 16566465666768 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University