صفحہ 67 از 67 اوليناولين ... 1757656667
نتائج کی نمائش 661 تا: 666 از: 666

موضوع: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

  1. #661
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,983
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ہمارا وزیر اعظم کہتا تھا کہ “جب گرمی آئے گی تو کورونا کا زور کم ہو جائے گا”۔
    افیمی کو جگا کر بتاؤ کہ“ گرمی آ گئی ہے کورونا منہ زور گھوڑے کی طرح پورے ملک میں دگڑ دگڑ کرتا دوڑتا اور مریضوں کو روندتا پھر رہا ہے”۔
    کوئی سیانے کاں سے پوچھو کہ“ کتھے گیا تیرا جگاڑ؟، چل ہن لا دے سوشل میڈیا ٹیم نوں پرانیاں وڈیو ڈیلیٹ کرنے تے”۔
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  2. #662
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,983
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    منگتو کا اگلا کشکولی پروگرام فائنل ہو گیا ہے، چندے کے اپیل آنے والی ہے کہ "ٹڈی دل کو ختم کرنے کے لیے حکومت کو فنڈز کی اشد ضرورت ہے
    اس لیے پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ دل کھول کر چندہ دیں؛
    #Tiddi لکھ کر 8008 پر میسج کریں، ہر میسج کے 10 روپے کاٹے جائیں گے،
    ایک نمبر سے ان گنت میسج کیے جا سکتے ہیں، ہر میسج کا الگ سے 10 روپیہ کاٹا جائے گا۔
    چندہ جمع ہوتے ہی وزیراعظم نتھیاگلی جا کر ٹڈی دل سے مذاقرات کریں گے۔
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  3. #663
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,983
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    پاکستان پر اس وقت بیوی بدل گروپ مسلط ہے
    کوئی اپنی بیوی سے بد دل ہو کر اس کو چھوڑتا ہے تو دوسرا اسے نکاح میں لے لیتا ہے
    نکاح کا تو نام ہے، یہ ادل بدل چلتا رہے گا، جب تک کہ سارے اس گند میں رنگے نہ جائیں
    میں نام نہیں لے رہا، ذرا تحقیق کریں گے تو سچ سامنے آ جائے گا۔
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  4. #664
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,983
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    سکم اور لداخ پر چینی فوج کا راج ہے
    پاکستان پر چینی چوروں اور منافع خوروں کا راج ہے
    ہور نچو
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  5. #665
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,983
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں چندہ دینے والے 3 مرلہ کے مکان میں اور چندہ لینے والا 300 کنال کے محل میں رہتا ہے۔
    اور اس منگتو کے پیروکار اسے مہاتما مانتے ہیں۔ کیا دنیا میں ایسے شخص کو ملکی کا سربراہ بنایا جا سکتا ہے؟
    ٭جو کسی دوسرے ملک کی عدالت سے سزا یافتہ ہو
    ٭جو ایک ناجائز بیٹی کا باپ ہو؟
    ٭جو زانی ہو
    ٭جؤا اور سٹہ کھیلتا ہو
    ٭جھوٹ بولتا ہو
    ٭وعدہ خلافی کرتا ہو
    ٭عوام کو دینے کی بجائے انہی سے مانگتا ہو
    ٭جھوٹےالزام لگاتا ہو
    ٭مہنگائی کر کے اپنی عوام کا ہی پیٹ کاٹتا ہو
    ٭سب سے بڑھ کر آقائے نامدار محمدﷺ کی ختم نبوت کے دشمنان کا حواری ہو
    افسوس اس وقت پاکستان دو قادیانی نانوں کے نواسوں کے شکنجے میں ہے(جن میں سے ایک یہودیوں کا داماد بھی رہ چکا ہے)
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

  6. #666
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    1,983
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ہمارا کڑوا سچ یہ ہے کہ سوائے “ختنے” کے ہمارے پاس مسلمان ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے
    ہماری مجموعی اخلاقی پستی کو سامنے رکھتے ہوئے میں بحیثیت ایک پاکستانی مسلمان مرد کے اپنا اور اپنی پاکستانی قوم کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے کہہ سکتا ہوں کہ اگر موجودہ دور میں ہمیں اپنی مسلمانی کا کوئی ٹھوس ثبوت پیش کرنا پڑے تو سوائے “ختنے” کے ہمارے پلے کچھ نہیں بچتا۔ خیر سے مردوں کے پاس یہ سہولت تو ہے، لیکن بے چاری مسلمان خواتین کہاں جائیں؟ ان کو تو یہ سہولت بھی میسر نہیں۔
    میں ایک گنہگار مسلمان ہوں، میرے پلے ایک ہی سچ ہے کہ میں آقا و مولا
    امام الانبیاء، سید الانبیاء، خاتم الانبیاء محمدﷺ کی ختم نبوت پہ قائم و دائم ہوں

صفحہ 67 از 67 اوليناولين ... 1757656667

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University