صفحہ 67 از 68 اوليناولين ... 175765666768 آخریآخری
نتائج کی نمائش 661 تا: 670 از: 671

موضوع: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

  1. #661
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,693
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ہمارا وزیر اعظم کہتا تھا کہ “جب گرمی آئے گی تو کورونا کا زور کم ہو جائے گا”۔
    افیمی کو جگا کر بتاؤ کہ“ گرمی آ گئی ہے کورونا منہ زور گھوڑے کی طرح پورے ملک میں دگڑ دگڑ کرتا دوڑتا اور مریضوں کو روندتا پھر رہا ہے”۔
    کوئی سیانے کاں سے پوچھو کہ“ کتھے گیا تیرا جگاڑ؟، چل ہن لا دے سوشل میڈیا ٹیم نوں پرانیاں وڈیو ڈیلیٹ کرنے تے”۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  2. #662
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,693
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    منگتو کا اگلا کشکولی پروگرام فائنل ہو گیا ہے، چندے کے اپیل آنے والی ہے کہ "ٹڈی دل کو ختم کرنے کے لیے حکومت کو فنڈز کی اشد ضرورت ہے
    اس لیے پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ دل کھول کر چندہ دیں؛
    #Tiddi لکھ کر 8008 پر میسج کریں، ہر میسج کے 10 روپے کاٹے جائیں گے،
    ایک نمبر سے ان گنت میسج کیے جا سکتے ہیں، ہر میسج کا الگ سے 10 روپیہ کاٹا جائے گا۔
    چندہ جمع ہوتے ہی وزیراعظم نتھیاگلی جا کر ٹڈی دل سے مذاقرات کریں گے۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  3. #663
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,693
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    پاکستان پر اس وقت بیوی بدل گروپ مسلط ہے
    کوئی اپنی بیوی سے بد دل ہو کر اس کو چھوڑتا ہے تو دوسرا اسے نکاح میں لے لیتا ہے
    نکاح کا تو نام ہے، یہ ادل بدل چلتا رہے گا، جب تک کہ سارے اس گند میں رنگے نہ جائیں
    میں نام نہیں لے رہا، ذرا تحقیق کریں گے تو سچ سامنے آ جائے گا۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  4. #664
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,693
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    سکم اور لداخ پر چینی فوج کا راج ہے
    پاکستان پر چینی چوروں اور منافع خوروں کا راج ہے
    ہور نچو
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  5. #665
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,693
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں چندہ دینے والے 3 مرلہ کے مکان میں اور چندہ لینے والا 300 کنال کے محل میں رہتا ہے۔
    اور اس منگتو کے پیروکار اسے مہاتما مانتے ہیں۔ کیا دنیا میں ایسے شخص کو ملکی کا سربراہ بنایا جا سکتا ہے؟
    ٭جو کسی دوسرے ملک کی عدالت سے سزا یافتہ ہو
    ٭جو ایک ناجائز بیٹی کا باپ ہو؟
    ٭جو زانی ہو
    ٭جؤا اور سٹہ کھیلتا ہو
    ٭جھوٹ بولتا ہو
    ٭وعدہ خلافی کرتا ہو
    ٭عوام کو دینے کی بجائے انہی سے مانگتا ہو
    ٭جھوٹےالزام لگاتا ہو
    ٭مہنگائی کر کے اپنی عوام کا ہی پیٹ کاٹتا ہو
    ٭سب سے بڑھ کر آقائے نامدار محمدﷺ کی ختم نبوت کے دشمنان کا حواری ہو
    افسوس اس وقت پاکستان دو قادیانی نانوں کے نواسوں کے شکنجے میں ہے(جن میں سے ایک یہودیوں کا داماد بھی رہ چکا ہے)
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  6. #666
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,693
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ہمارا کڑوا سچ یہ ہے کہ سوائے “ختنے” کے ہمارے پاس مسلمان ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے
    ہماری مجموعی اخلاقی پستی کو سامنے رکھتے ہوئے میں بحیثیت ایک پاکستانی مسلمان مرد کے اپنا اور اپنی پاکستانی قوم کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے کہہ سکتا ہوں کہ اگر موجودہ دور میں ہمیں اپنی مسلمانی کا کوئی ٹھوس ثبوت پیش کرنا پڑے تو سوائے “ختنے” کے ہمارے پلے کچھ نہیں بچتا۔ خیر سے مردوں کے پاس یہ سہولت تو ہے، لیکن بے چاری مسلمان خواتین کہاں جائیں؟ ان کو تو یہ سہولت بھی میسر نہیں۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  7. #667
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,693
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    سیاست کے پوڑی پل پہ بیٹھا شیدا ٹلی کہتا ہے کہ “جس دن اٹامک بلاسٹ ہونا تھا، تو آپ یقین کریں میں ساری رات سجدے میں پڑا رہا کہ یا اللہ یہ جو چار پانچ لوگ فیصلہ کر رہے ہیں ان میں ایک میں ہی کمزور آدمی ہو جس کے والد کا کوئی نام نہیں ہے(اپنے ولد الحرام ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے)۔ آپ یقین مانیں میں اتنا خوف زدہ کہ تھا کہ کوئی پٹاخہ ادھر ادھر نہ ہو جائے کوئی اور مسئلہ نہ ہو جائے دشمن حملہ نہ کر دے اس لیے میں صبح کی فلائیٹ پکڑ کے پاکستان سے نکل گیا ”۔
    https://twitter.com/Fahadfa47519080/...89225649614852
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  8. #668
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,693
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    سوا ستیاناس
    سیاسی میدان کےنااہل ترین کھلاڑی عمران خان اور نااہل معاشی جگاڑی اسد عمر کے کیلکولیٹرز کا بالکل وہی حال ہوا ہوا ہے جو انہوں نے پاکستان کی کرنسی اور معیشت کا کر دیا ہے۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  9. #669
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,693
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    بھڑوہ گیر عدالتیں، بھڑوے جج اور کالا قانون
    پاکستان میں عدلیہ آزاد نہیں مادر پدر آزاد ہے، اس کا جو دل چاہتا ہے وہی کرتی ہے، ماشاءاللہ سے قانونی سیاہ و سفید فیصلے کرنے میں بےشرمی کی حد تک جاتی ہے۔ کوئی مائی کا لال ان سے یہ نہیں پوچھ سکتا کہ ایک ہی جرم میں کسی کو موت کی سزا اور کسی آزاد کیسے کیا جا سکتا ہے؟۔ مفاد ہو تو ایک بے گناہ منتخب وزیر اعظم کو پھانسی پر چڑھا دیتے ہیں، دوسرے کو جلاوطن کر دیتے ہیں اورتمنچہ لیگ کے پیارے راج دلارے کے خلاف مقدمہ تک نہیں چلنے دیتے، کسی امریکی کا مقدمہ چلے تو ٭٭٭٭ پیش کر دیتے ہیں، چاہے امریکی قاتل نے ٹی وی پر سب کے سامنے کسی کو گولیاں ماری ہوں، بدقسمتی یہ ہے کہ اسے نہ صرف آزاد کرتے ہیں بلکہ اسے خود واشنگٹن چھوڑنے بھی چلے جاتے ہیں۔ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم زمانۂ گِدھ/ولچر کلچر میں پیدا ہو گئے ہیں۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  10. #670
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,693
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح کی مکس پلیٹ (سیاسی و غیر سیاسی)

    ہمارا کپتان سب جانتا ہے سے فل ٹائم کنفیوز ڈاٹ کام والا کپی تان اب کہتا ہے اس کے ساتھ جینے پڑے گا، مار اوئے ڈپٹی۔
    https://twitter.com/SaeedSAC/status/1267546402353295360
    https://twitter.com/ToThePoint__/sta...92010686103554
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

صفحہ 67 از 68 اوليناولين ... 175765666768 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University