کسی بھی حکومت یا خیراتی ادارے کو چندہ مت دیں، یہ لوگ ٪75 جیب میں ڈال لیتے ہیں باقی مرضی سے لوگوں کو ایسے دیتے ہیں جیسے ان کی نسلوں پر احسان کرتے ہیں اور جواب مانگو تو کہا جاتا ہے "تم ہوتے کون ہو جواب مانگنے والے؟"۔ میری تمام احباب سے درخواست ہے کہ کسی کو دینا ہے تو خود تحقیق کریں اور مستحق کو اپنے ہاتھوں یا ایسے فرد کے ذریعے امداد دیں جو کی شہرت اچھی ہو، شکریہ۔