صفحہ 28 از 28 اوليناولين ... 18262728
نتائج کی نمائش 271 تا: 272 از: 272

موضوع: ملکی و غیر ملکی تازہ ترین خبریں

  1. #271
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,756
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: ملکی و غیر ملکی تازہ ترین خبریں

    جسٹس فائز عیسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ مطیع اللہ کے گھر پہنچ گئے اور اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا
    جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور ان کی اہلیہ سرینہ عیسیٰ کی اغواء شدہ صحافی مطیع اللہ جان کے گھر آمد، انہوں نے مظیع اللہ جان کی اور ان کی فیملی سے اظہار یکجہتی کیا اور ان کو ہر طرح کا تعاون پیش کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان تو لسی پی کر سو رہی ہے لیکن جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کی جانب سے مطیع اللہ جان کے گھر جانا ایک احسن اقدام ہے۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

  2. #272
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,756
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: ملکی و غیر ملکی تازہ ترین خبریں

    مطیع اللہ جان کے اغوا اور عوامی پریشر پر ان کو رات گئے رہا کرنے کی بات الگ رکھ دیں، مگر اس سوال کا جواب تو دینا ہے پڑے گا انہیں کس نے اٹھایا اور کس نے چھوڑا۔ لیکن آج جو سب سے اہم بات یہ ہوئی کہ جب چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے آرڈر لکھواتے وقت جب یہ کہا کہ "مطیع اللہ جان کو اغوا کیا گیا" تو کسی کے پیارے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے فوراً تصحیح کروائی کہ آپ لکھوائیں "الزام ہے کہ اغوا ہوئے"، یہ جملہ لکھوانے کا مقصد کس کو بچانا اور فائدہ دلوانا تھا اور سب سے اہم یہ کہ یہ جج ہر اہم کیس میں کن کے مفادات کے لیے بیٹھے ہوتے ہیں اب یہ بالکل واضح ہو گیا ہے۔
    پاکستانی قوم ، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے لیکن
    نااہل جرنیلیہ، سیاسیہ، عدلیہ، میڈیا اور کرپٹ اداروں کیلئے کوئی معافی نہیں

صفحہ 28 از 28 اوليناولين ... 18262728

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University