صفحہ 38 از 38 اوليناولين ... 28363738
نتائج کی نمائش 371 تا: 378 از: 378

موضوع: طنز و مزاح سے بھرپور آئینہ نما چٹکیاں

  1. #371
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,176
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح سے بھرپور آئینہ نما چٹکیاں

    لگتا ہے پاکستانی جہازوں کے پر کاٹنے والے جہاز کے پر کاٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
    پاکستانی قوم، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کےلیے جان بھی حاضر ہے
    لیکن مقتدر حلقوں میں موجود کرپٹ افراد کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں

  2. #372
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,176
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح سے بھرپور آئینہ نما چٹکیاں

    پوٹیا سرکار سے اتنا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو سیدھا سیدھا صدارتی معافی جاری کر کے اپنا منہ مزید کالا کر لیں، اس سے قوم کو مزید وقت تو بچے گا۔ہمیں معلوم ہے وہاں ایسے کاموں کے لیے جسٹس عامر فاروق کو رکھا گیا ہے جن کا کمال ہے کہ حکومت کے خلاف فیصلہ نہیں دیتے اور مرضی کے فیصلے کرتے ہیں، اس کے منہ کالک پوتنے کی بجائے یہ کام ڈینٹسٹ سے ہی کروا لو تاکہ ہماری جان چھوٹے۔
    پاکستانی قوم، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کےلیے جان بھی حاضر ہے
    لیکن مقتدر حلقوں میں موجود کرپٹ افراد کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں

  3. #373
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,176
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح سے بھرپور آئینہ نما چٹکیاں

    جب بھی شاہد خاقان عباسی پِڑ گرم کرتا ہے، شوباز شریف آ کر برفیلے پانی سے وتر لگا کر ماحول کو ٹھنڈا کر کے اے سی کمرے میں گھس کر سولیٹیئر گیم کھیلنے لگ جاتا ہے۔ اب جبکہ کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پوٹیا سرکار کو ٹف ٹائم دینے کا وقت آیا ہے تو لوہار کی بھٹی سے نکلا ہوا لوہے کا چنا شریف پھر سے بیمار ہو گیا ہے۔ ن لیگ والے اس رفتار سے چلتے رہے تو اگلے 5 سال مزید انتظار لکھیا جے، تہاڈے صدر کولوں کجھ نئیں جے ہونا۔
    پاکستانی قوم، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کےلیے جان بھی حاضر ہے
    لیکن مقتدر حلقوں میں موجود کرپٹ افراد کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں

  4. #374
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,176
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح سے بھرپور آئینہ نما چٹکیاں

    کل تلک رہزنی میں جو مشہور تھا
    رہنما ہو گیا دیکھتے دیکھتے
    پاکستانی قوم، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کےلیے جان بھی حاضر ہے
    لیکن مقتدر حلقوں میں موجود کرپٹ افراد کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں

  5. #375
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,176
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح سے بھرپور آئینہ نما چٹکیاں

    ابھی نندن کے بعد ابھی کلبھوشن
    ہمیں دشمن کے گندے بچے کو آرڈیننس جاری کر کے بچانا ہے۔
    پاکستانی قوم، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کےلیے جان بھی حاضر ہے
    لیکن مقتدر حلقوں میں موجود کرپٹ افراد کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں

  6. #376
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,176
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح سے بھرپور آئینہ نما چٹکیاں

    نوازشریف پارٹی قیادت کو گھر میں رکھنے کے شوق میں پارٹی کی صدارت تو گھر میں رکھ پائیں گے لیکن پارٹی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
    پاکستانی قوم، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کےلیے جان بھی حاضر ہے
    لیکن مقتدر حلقوں میں موجود کرپٹ افراد کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں

  7. #377
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,176
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح سے بھرپور آئینہ نما چٹکیاں

    تبدیلی کے رنگ یا اشرافیہ کا ننگا ناچ؟ فیصلہ آپ کا
    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی سرکاری رہائش گاہ کے لیے مجموعی طور پر 2 لاکھ 25 ہزار ڈالر کی منظوری دینے کی خبر کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ اب موصوف کی خوشنودی کے لیے باتھ روم کی آرائش اور اپ گریڈیشن کے لیے 25 ہزار ڈالر کی اضافی گرانٹ کی منظور دی دی گئی ہے۔
    پاکستانی قوم، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کےلیے جان بھی حاضر ہے
    لیکن مقتدر حلقوں میں موجود کرپٹ افراد کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں

  8. #378
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jul 2012
    پيغامات
    2,176
    شکریہ
    9
    120 پیغامات میں 149 اظہار تشکر

    جواب: طنز و مزاح سے بھرپور آئینہ نما چٹکیاں

    مؤرخ لکھے گا کہ جب ججز، عوام، صحافیوں اور سوشل میڈیا نے مطیع اللہ جان کے اغواء پر ان کا ساتھ دیا تو
    ہمیشہ کے طرح ہتھیار ڈالنے والوں نے ہتھیار پھینکنے میں ہی اپنی عافیت جانی۔
    پاکستانی قوم، مادرِ وطن اور افواجِ پاکستان کےلیے جان بھی حاضر ہے
    لیکن مقتدر حلقوں میں موجود کرپٹ افراد کیلئے کوئی نرم گوشہ نہیں

صفحہ 38 از 38 اوليناولين ... 28363738

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University