ویسے تومیں خودبھی کچھ عرصےسے مصروفیت کی وجہ فورم سے غیرحاضررہاہوں. اس کے لیے معذرت. لیکن فورم کوکافی دفعہ چیک کیا وہ بھی شٹ ڈاون تھا.پتہ نہیں کیا پرابلم تھی.
انکل بے باک اپ کیسے ہیں. تانیہ سسٹراپ کسی ہیں.