نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: میری ذات بھی میری بات بھی تیرے نام سے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    103
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    میری ذات بھی میری بات بھی تیرے نام سے

    [size=medium][align=center]میری ذات بھی میری بات بھی تیرے نام سے
    میں تھا اپنے آپ سے بے خبر. ملی آ گہی تیرے نام سے
    تھا مہیب تیرگی چارسو ، تھا عجیب خوف سا روبرو
    تھبے یاد کرکے میں رو پڑا، ملی روشنی تیرے نام سے
    میں خزاں رسیدہ درخت تھا میرا بے بہارسا بخت تھا
    میری شاخ شاخ پہ آگئی ، نئی تازگی تیرے نام سے
    تیرا ذکر دل کا سرور ہے تیری یاد آنکھ کا نور ہے
    میرے دل کے صحن میں کھل اٹھی کوئی چاندنی تیرے نام سے
    مجھے تیرے نام سے پیار ہے تیرا نام میرا وقار ہے
    میں تو کل بھی تیرے طیفل تھا ، میں ہوں آج بھی تیرے نام سے
    میرے چشم ولب میں زبان میں ،کھلے پھول سے رگ جان میں تیرے نام سے
    [/align][/size]

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: میری ذات بھی میری بات بھی تیرے نام سے

    میری ذات بھی میری بات بھی تیرے نام سے
    میں تھا اپنے آپ سے بے خبر. ملی آ گہی تیرے نام سے

    ................... بہت ہی شاندار ،خوب

  3. #3
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,872
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: میری ذات بھی میری بات بھی تیرے نام سے

    بہت خوب...واہ

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: میری ذات بھی میری بات بھی تیرے نام سے

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. جوابات: 0
    آخری پيغام: 06-29-2012, 11:23 PM
  2. جُز تیرے کوئی بھی دِن رات نہ جانے میرے
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:29 AM
  3. اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 04:06 PM
  4. ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:38 PM
  5. ہوتی ہے تیرے نام سے وحشت کبھی کبھی
    By گلاب خان in forum میری شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:35 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University