[size=large]

ایک سردار دوسرے سے۔

“ یار تیری شادی ہوگئی“۔
دوسرا سردار:
“ ہاں ہوگئی“۔
پہلا سردار:
“ اچھا کس سے؟ لڑکی سے؟“۔
دوسرا سردار:
“ لڑکے سے بھی ہوتی ہے کیا“۔
پہلا سردار:
“ یار میری بہن کی تو لڑکے کے ساتھ ہوئی تھی
[/size]