[size=large]


موٹر سائیکل
ایک سکھ موٹر سائیکل پر بڑی مارکیٹ سے گزر رہا تھا ، قریب سے ایک آٹے سے لدا ہوا ٹرک گزرا ، تیز ہوا کے باعث آٹے کی بوریوں سے گرد اور بھوسی اڑنے لگی ۔
سکھ نے اپنی دونوں آنکھیں بند کرلیں ،یہ سوچ کر کہ یہ بھوسی کہیں آنکھوں میں نی چلی جائے ۔
جب سکھ کی آنکھ کھلی تو اسپتال میں تھا ۔
[/size]