[size=large]ماں:منے! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمہارے ہیں۔

بیٹا:جی نہیں امی جان! میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں۔
[/size]

::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

[size=large]جیب کاٹی۔
ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔

دوسرا: کمال ہے...آخر کیسے؟

پہلا:میں درزی ہوں۔
[/size]