نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: آؤ چھوٹی چھوٹی خوشیاں جمع کریں۔۔۔

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,861
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    Exclamation آؤ چھوٹی چھوٹی خوشیاں جمع کریں۔۔۔

    [size=large]1بجلی آنے کی خوشی
    2
    بازار سے خریداری کے بعدگھر زندہ بچ جانے کی خوشی
    3
    بس میں سیٹ ملنے کی خوشی
    4
    پٹرول کی قیمت میں آتھ روپے اضافہ کے بعد آٹھ آنے کمی کی خوشی
    5
    مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد خودکش حملے سے بچنے کی خوشی
    6
    بس سے اترتے ہوئے بٹوہ اور موبائل کا جیب میں ہونے خوشی
    7
    مسجد سے نکلتے وقت چپل مل جانے کی خوشی
    8
    سیلاب سے بچ جانے کی خوشی
    9
    زلزلے میں کسی قسم کا نقصان نا ہونے کی خوشی
    10
    خوشیوں بھرا پاکستان ۔۔۔ اور کیا چاہئے ۔ آئے دن قیامت ہونے کے باجود ہمارے لیڈران کا کہنا ۔۔۔۔۔ بہت جلد پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھر کر سامنے آئے گا۔۔
    11
    یہ ایک منفرد ملک ہے جہاں پیزا ایمبولینس اور پولیس سے پہلے پہنچتا ہے
    12
    چاول سو روپے کلو ہے موبائل سم مفت
    13
    جوتے ایرکنڈیشڈ دکانوں میں اورکھانے کی سبزیاں فٹ پاتھوں میں بکتی ہیں
    14
    نیبو کا مصنوعی رس کھانا پکانے کے لیے اورا صلی نیبو برتن دھونےکے صابن میں استعمال ہوتا ہے
    پڑھے لکھے ایمان دار خوار اور خستہ حال، انپڑھ جاہل چور اچکے حکمراں ہیں۔۔۔۔۔
    [/size]:D

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    130
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: آؤ چھوٹی چھوٹی خوشیاں جمع کریں۔۔۔

    [size=x-large]بے چارے سیدھے سادھے قابل احترام ،عزت مآب جناب زرداری صاحب کے خلاف خفیہ سازش ہے آپ کی[/size]

  3. #3
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    RE: آؤ چھوٹی چھوٹی خوشیاں جمع کریں۔۔۔

    واقعی ہم تو بڑے ناشکرے ہیں اتنی خوشیوں پر دھیان ہی نہیں رہتا
    [/align][align=center][/align]

  4. #4
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آؤ چھوٹی چھوٹی خوشیاں جمع کریں۔۔۔

    شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. جھوٹی کہانی
    By سقراط in forum ناول وکہانیاں
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 11-19-2012, 10:12 PM
  2. بات چھوٹی وزن زیادھ
    By گلاب خان in forum اسلامی شخصیات
    جوابات: 6
    آخری پيغام: 06-27-2012, 08:16 PM
  3. چھوٹی سی کہانی۔ ہلپ لائن جی کے نام
    By الکرم in forum ناول وکہانیاں
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 05-06-2012, 06:23 PM
  4. مانو بلی چھوٹی سی
    By تانیہ in forum بچوں کا ادب
    جوابات: 9
    آخری پيغام: 01-01-2012, 06:46 AM
  5. چھوٹی سی منی
    By تانیہ in forum بچوں کا ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 12-07-2011, 03:58 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University