صفحہ 2 از 6 اوليناولين 1234 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 11 تا: 20 از: 60

موضوع: آپ کا پسندیدہ شعر

  1. #11
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    Talking RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=large]زندگی کے راستے میں دو گھڑی کا ساتھ ہے یہ
    اپنے من کی میں بھی کہہ لوں،اپنے من کی تو بھی کہہ لے [/size]

  2. #12
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    [align=center][size=x-large]آگے کسی کے کیا کریں دستِ طمع دراز
    وہ ہاتھ سوگیا ہے سرہانے دھرے دھرے.[/size]
    [/align]

  3. #13
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    ہم انجمن میں سب کی طرف دیکھتے رہے
    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا!!!

  4. #14
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=x-large]تو نہ چھوٹے یارب' تیرا چھوٹنا ہے غضب . . .
    یوں میں راضی ہوں' چاہے مجھ سے زمانہ چھوٹے
    [/size]
    [size=large]یا اللہ . . . . . .
    کس سے مانگیں\' کہاں جائیں\' کس سے کہیں . . .
    میرا دنیا میں\' تیرے سوا کون ہے ! ! ! !
    [/size]

    [size=x-large] بلاگ : نون - میم . . . . . نورمحمد کا بلاگ [/size]

  5. #15
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    350
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    [align=center][size=xx-large]میں تو جلتا ہوا سورج ہوں مانتا ہوں کہ لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں
    لیکن جب میں ڈوب جاتا ہوں تو دنیا ویران کیوں ہو جاتی ہے[/size]
    [/align]

  6. #16
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=x-large]ہم نے ہوش سنبھالاتوسنبھالاتجھ کو
    تم نے ہوش سنبھالاتوسنبھلنے دیا[/size]

  7. #17
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    عدم سے دیر میں آنا کسے گوارا تھا
    کشاں کشاں مجھے لے آئی جستجو تیری

  8. #18
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    فرصت ملے توپوچھ کبھی ان کاحال بھی
    جولوگ جی رہے ہیں تیرے پیارکے بغیر

  9. #19
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=large]
    واپسی کا سفر اب ممکن نا ہو گا فراز
    ہم تو نکل چکے ہیں آنکھ سے آنسو کی طرح
    [/size]

  10. #20
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=xx-large][align=center]کھیل کوئی نہ عمر بھر کھیلے
    ہم جو کھیلے تو جان پر کھیلے[/align]
    [/size]

صفحہ 2 از 6 اوليناولين 1234 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. پسندیدہ شاعری
    By زوہا in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:12 PM
  2. پسندیدہ شاعری
    By زوہا in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:12 PM
  3. میری پسند
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 13
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:47 PM
  4. میری پسند داپنجابی شعر
    By تا بی in forum پنجابی ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-16-2012, 07:31 PM
  5. پسند کی شادی
    By تانیہ in forum نسائی ادب
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-05-2011, 12:57 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University