صفحہ 6 از 6 اوليناولين ... 456
نتائج کی نمائش 51 تا: 60 از: 60

موضوع: آپ کا پسندیدہ شعر

  1. #51
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=x-large]حیراں ہوں کہ یہ کونسا دستورِ وفا ہے
    تو مثلِ رگِ جاں ہے تو کیوں مجھ سے خفا ہے

    تو اہلِ نظر ہے تو نہیں تجھ کو خبر، کیوں؟
    پہلو میں تیرے کوئی زمانے سے کھڑا ہے

    لکھا ہے میرا نام، پانی پہ ہوا پہ
    دونوں کی فطرت میں، سکوں ہے نہ وفا ہے

    شکوہ نہیں مجھ کو، کہ ہوں محرومِ تمنّا
    غم ہے تو فقط اتنا کہ تو دیکھ رہا ہے

    ہم رکھتے ہیں دعویٰ کہ ہے قابو ہمیں دل پر
    تو سامنے آ جائے تو یہ بات جدا ہے
    [/size]

  2. #52
    معاون
    تاريخ شموليت
    Feb 2013
    پيغامات
    57
    شکریہ
    96
    16 پیغامات میں 27 اظہار تشکر

    آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=xx-large][align=center][/align][/size]جب ہم نے شاعری کی ابتدا کی تو پہلا شعر یہ کہا اپنے اساتذہ کی توجہ حاصل کرنے کے لئے

    [align=center]جرم تھا میرا آرزوئے وصال صنم
    سزا میں اسکے شب ھجر ملی ہے مجھے[/align]

    اور ہمارا پسندیدہ شعر یہ ہے

    [align=center]دل ہمیں ہوا حاصل درد میں فنا ہوکر
    عشق کا آغاز ہوا غم کی انتہا ہوکر[/align]

  3. #53
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,216 پیغامات میں 1,588 اظہار تشکر

    آپ کا پسندیدہ شعر

    بہت خوب ،
    جرم تھا میرا آرزوئے وصال صنم
    سزا میں اسکے شب ھجر ملی ہے مجھے
    استاذ محترم نے اس پر یقینا شاباش کہی ہو گی ،

  4. #54
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=xx-large]ھم لوگ تیرے شہر میں خوشبو کی طرح ہیں
    محسوس بھی ہوتے ہیں اور نشاں بھی نہیں*رکھتے
    [/size]

  5. #55
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,867
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر
    عمر بھر جدا نہیں ہوتے
    درد بھی با اصول ہوتے ہیں



  6. #56
    معاون
    تاريخ شموليت
    Mar 2013
    پيغامات
    67
    شکریہ
    33
    24 پیغامات میں 36 اظہار تشکر
    زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
    ہر گھڑی رنج کے پیوند لگے جاتے ہیں
    تیرے نین ہیں میرا آشیاں
    میرا نام نورِ عیون ہے

  7. #57
    معاون
    تاريخ شموليت
    Mar 2013
    پيغامات
    67
    شکریہ
    33
    24 پیغامات میں 36 اظہار تشکر
    اپنا ایک شعر۔۔۔

    میری آنکھیں ہیں کہ کچکولِ فقیرِ مفلس
    دربدر رزق کی مانند تجھے ڈھونڈتی ہیں
    تیرے نین ہیں میرا آشیاں
    میرا نام نورِ عیون ہے

  8. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نورالعین عینی کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (04-08-2013)

  9. #58
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر
    کبھی اس نگر تجھےدیکھنا، کبھی اس نگر تجھے دیکھنا
    کبھی عرش پے تجھے دیکھنا، کبھی فرش پے تجھے دیکھنا
    مجھے جا بجا تیری جستجو، تجھے ڈھونڈتا ہوں میں کو بہ کو
    کہاں کھل سکا تیرے روبرو، میرا اس قدر تجھے دیکھنا
    تیری یاد آ*‎‏ئی تو رو دیا، تو مل گیا تجھے کھو دیا
    میرے سلسلے عجیب ہیں، تجھے چھوڑ کر تجھے ڈھونڈنا

  10. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے نگار کا شکریہ ادا کیا:


  11. #59
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Nov 2015
    پيغامات
    1
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    جواب: آپ کا پسندیدہ شعر

    سمیٹ لے وه منافع ,جو تیرا بنتا هے
    ادهر دهکیل خسارے ، حساب رهنے دے

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے منور مرزا کا شکریہ ادا کیا:

    بےباک (11-30-2015)

  13. #60
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,216 پیغامات میں 1,588 اظہار تشکر

    جواب: آپ کا پسندیدہ شعر

    سمیٹ لے وه منافع ,جو تیرا بنتا هے
    ادهر دهکیل خسارے ، حساب رهنے دے

    بہت خوب جناب
    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں ۔
    اردو منظر ٰ معیاری بات چیت

صفحہ 6 از 6 اوليناولين ... 456

متشابہہ موضوعات

  1. پسندیدہ شاعری
    By زوہا in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:12 PM
  2. پسندیدہ شاعری
    By زوہا in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:12 PM
  3. میری پسند
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 13
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:47 PM
  4. میری پسند داپنجابی شعر
    By تا بی in forum پنجابی ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-16-2012, 07:31 PM
  5. پسند کی شادی
    By تانیہ in forum نسائی ادب
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-05-2011, 12:57 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University