صفحہ 1 از 6 123 ... آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 60

موضوع: آپ کا پسندیدہ شعر

Hybrid View

  1. #1
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=xx-large][align=center]یہاں اپنے پسندیدہ شعر لکھیں. قطعہ بھی لکھا جا سکتا ہے. اگر شاعر کا نام معلوم ہو تو ضرور لکھیں.[/align][/size]

    پہلا قطعہ میری طرف سے
    [align=center][size=x-large]
    دن کی اک اک بوند گراں ہے ، اک اک جرعہ شب نایاب
    شام و سحر کے پیمانے میں جو کچھ ہے ڈر ڈر کے پیو
    آہستہ آہستہ برتو گنتی کی ان سانسوں کو
    دل کے ہاتھوں شیشہء جاں ہے قطرہ قطرہ کر کے پیو[/size][/align]

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,859
    شکریہ
    949
    877 پیغامات میں 1,102 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    میری طرف سے شعر لیکن شاعر کا نام معلوم نہیں
    [size=x-large][align=center] کہتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ
    ہم بھی مرید اسی سلسلے کے ہیں [/align]
    [/size]

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    130
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=large][align=center]قرض کی پیتے تھے مے لیکن یہ سمجھتے تھےکہ ہاں
    رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی اک دن


    غالب[/align][/size]

  4. #4
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    زندگی کی ہر خوشی آنکھوں سے اوجھل ہو گئی
    غم کے ٹیلے پر کھڑے ہم ہاتھ لہراتے رہے

  5. #5
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,134
    شکریہ
    2,100
    1,211 پیغامات میں 1,583 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=large][align=center]زندگی کی ہر خوشی آنکھوں سے اوجھل ہو گئی
    غم کے ٹیلے پر کھڑے ہم ہاتھ لہراتے رہے [/align][color=#483D8B][/size]

    خوب

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    مجھ کوشوگر بھی ہے اور پاسِ شریعت بھی
    میرے نصیب میں نہ میٹھا نہ کڑوا پانی
    انور مسعود

  7. #7
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    65
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    الف اللہ دل رتا میرا مینوں ب دی خبر نہ کایی
    ب پڑھیا کجھ سمجھ نہ آوے ا دی لزت آیی
    ع تےغ دا فرق نا جاناں اے گل الف سجھایی
    بلھیا قول الف سے پورے جییڑے دل دی کرن صفایی
    کلام بلھے شاہ

  8. #8
    ناظم اوشو کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    357
    شکریہ
    58
    46 پیغامات میں 79 اظہار تشکر

    RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    میرا ذوقِ خریداری ہے اک جنس گراں مایہ
    کبھی پھولوں کا سودائی ، کبھی کانٹوں کا بنجارہ

  9. #9
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    Talking RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=large]حقیقتوں کے قریب آنے کے بعد
    سمجھے محبت کودل لگانے کے بعد
    مجھے اپنا نہیں دکھ اسکا ہے فراز
    کون چاہے گااتنااُسے میرے جانے کے بعد
    [/size]

  10. #10
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    754
    شکریہ
    148
    74 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    Talking RE: آپ کا پسندیدہ شعر

    [size=large]کوئی تہمت لگاے تو اذیت کم نہیں ہوتی
    مگر میں جانتی ہوں اس سے عزت کم نہیں ہوتی[/size]

صفحہ 1 از 6 123 ... آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. پسندیدہ شاعری
    By زوہا in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:12 PM
  2. پسندیدہ شاعری
    By زوہا in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 03-31-2012, 01:12 PM
  3. میری پسند
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 13
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:47 PM
  4. میری پسند داپنجابی شعر
    By تا بی in forum پنجابی ادب
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-16-2012, 07:31 PM
  5. پسند کی شادی
    By تانیہ in forum نسائی ادب
    جوابات: 2
    آخری پيغام: 12-05-2011, 12:57 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University