نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں

    [align=center]
    رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا

    ٭ معرفت میری اصل پونجی ہے۔

    ٭ رضائے الٰہی میری غنیمت ہے۔

    ٭ عقل میرے دین کا جز ہے۔

    ٭ عاجزی میرا فخر ہے۔

    ٭ محبت میری بنیاد ہے۔

    ٭ زہد میرا پیشہ ہے۔

    ٭ شوق میری سواری ہے۔

    ٭ یقین میری روزی ہے۔

    ٭ اللہ کا ذکر میرا مونس ہمدرد ہے۔

    ٭ صدق میرا ساتھی ہے۔

    ٭ اعتماد الٰہی میرا خزانہ ہے۔

    ٭ ا طاعت کرنا میری عزت ہے۔[/align]

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں

    نائس شیئرنگ...تھینکس

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں

    شئیرنگ کاشکریہ۔

متشابہہ موضوعات

  1. پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خطوط
    By بےباک in forum سیرت سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    جوابات: 5
    آخری پيغام: 09-29-2012, 02:42 PM
  2. جوابات: 2
    آخری پيغام: 09-28-2012, 12:23 PM
  3. جوابات: 4
    آخری پيغام: 07-25-2012, 04:03 PM
  4. شھیدۃ الحجاب
    By سرحدی in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 05-13-2012, 02:31 PM
  5. ماں کو اپنے پیار کا کیا صلہ ملا
    By اذان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 9
    آخری پيغام: 06-07-2011, 02:33 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University