صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 12

موضوع: میاں بی وی کے پیار بھرے لطیفے

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    میاں بی وی کے پیار بھرے لطیفے




    [size=large]بیوی: میں نے کہا جی ! تم مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو؟[/size]

    [size=large]شوہر: اتنی محبت جتنی شاہ جہاں کو ممتاز سے تھی[/size]

    [size=large]بیوی: (خوشی سے) اوہ سچی ؟ تو کیا تم میرے مرنے کے بعد میری یاد میں تاج محل بنواؤ گے۔[/size]

    [size=large]شوہر: میری جان میں نے تو پلاٹ خرید بھی لیا ہے۔ اب تمہاری طرف سے ہی دیر ہے۔[/size]
    شور مت کریں یہ قوم سورہی ہے

  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: میاں بی وی کے پیار بھرے لطیفے

    خاوند عدالت میں جج سے : میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں

    جج : مگر کیوں

    شوہر : اس نے پچھلے ایک سال سے میرے ساتھ بات ہی نہیں کی

    جج : ایک بار پھر سوچ لو ایسی بیویاں قسمت والوں کو ہی ملتی ہیں
    شور مت کریں یہ قوم سورہی ہے

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: میاں بی وی کے پیار بھرے لطیفے

    شوہر نے بیوی کو کا ر کی چابی دیتے ہوئے پیار سے کہا


    ڈارلنگ اگر رستے میں تم نے کوئی ایکسیڈینٹ کیا تو نیوز پیپر تمہاری عمر ضرور لکھے گا
    شور مت کریں یہ قوم سورہی ہے

  4. #4
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: میاں بی وی کے پیار بھرے لطیفے

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا...... ... بہت خوب :D

  5. #5
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,873
    شکریہ
    949
    881 پیغامات میں 1,108 اظہار تشکر

    RE: میاں بی وی کے پیار بھرے لطیفے

    ہاہا.....ہاہا;)

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: میاں بی وی کے پیار بھرے لطیفے

    بیوی:
    آپ کو میری خوب صورتی اچھی لگتی ہے یا عقل مندی

    میاں:

    تمہاری یہ مذاق کرنے کی عادت بہت اچھی لگتی ہے۔
    شور مت کریں یہ قوم سورہی ہے

  7. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: میاں بی وی کے پیار بھرے لطیفے

    شوہر:
    ملنگ بابا میں اپنی بیوی سے بہت تنگ ہوں کوئی حل بتاو

    ملنگ:
    کوئی حل ہوتا تو میں کیوں ملنگ ہوتا
    شور مت کریں یہ قوم سورہی ہے

  8. #8
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    130
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: میاں بی وی کے پیار بھرے لطیفے

    تمام لطیفے بہت اچھے ہیں ہارون صاحب

  9. #9
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: میاں بی وی کے پیار بھرے لطیفے

    آپ سے گذارش ہے اسے لطیفہ ہی سمجھا جائے اور اسے کسی بحث کیلئے استعمال نہ کیا جائے۔


    ایک دفعہ تین دوست اکٹھےکہیں جارہے تھے کہ اچانک ایک ایکسیڈنٹ میں تینوں مرگئے
    انہیں جنت سے پہلے ایک عارضی مقام میں الگ تھللگ رکھا گیا -
    وہ بہت چیخے چلائے کہ ہم نے تو دنیا میں کچھ بھی نہیں دیکھا ۔ ہماری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی تھی کہ موت آگئی۔ ہمیں اب تمام تر سہولیا ت کے ساتھ ساتھ حور یں بھی دی جائیں۔
    کہا گیا۔ " ٹھیک ہے۔ لیکن آپ کو ایک آزمائش سے گذرنا پڑے گا ۔ پھر آپ کی شادی حوروں سے کردی جائے گی۔"
    انہیں ایک تاریک کمرے میں اکٹھا رکھا گیا۔ جہاں مکمل اندھیرا تھا۔ اور بتایا گیا کہ یہاں ایک ماہ تک رہنا ہے۔ یہیں سب کچھ کھانا پینا ، سونا جاگنا ہوگا۔ اور کمرے میں جگہ جگہ پاپڑ رکھے گئے ہیں ان سے بچنا ہے کہ پاوں کے نیچےنہ آجائے۔ جس کا پاوں پا پڑ پر آگیا ۔ اسکی شادی بدروح سے کردی جائے گی

    اب جناب تمام دوست اس آزمائش سے صحیح سلامت گذرنے کیلئے مکمل احتیاط سے رہنے لگے
    9 دن خیریت سے گذرگئے ۔ دسویں دن ایک دوست کا پاوں پاپڑ پر آگیا۔ فورا اسے فرشتے کمرے سے نکال کر لے گئے اور اسکی شادی بدروح کردی گئی ۔
    اب دو دوست خوش ہوئے کہ اب جگہ کھلی ہو گئی ہے۔ بیسویں دن ایک اور دوست کا پاوں پاپڑ پر آگیا
    اور فرشتے اسے بھی روتا دھوتا لے گئے۔
    اب تیسرا اکیلا رہ گیا۔ اس نے باقی دن خیریت سے گذار لیے
    آزمائش پوری ہونے پر اسکی شادی ایک حور سے کردی گئی اور وہ خوشی خوشی رہنے لگا
    ایک دن اس نے اپنی حور بیوی سے کہا" تمھیں پتہ ہے میں تمھیں حاصل کرنے کیلئے کتنی تکلیف دہ آزمائش سے گذرا ہوں- " اور اسکے بعد مکمل تفصیل سمجھائی ۔
    پھر پوچھا " اچھا تم بتاو۔ تم نے مجھے حاصل کرنے کیلئے کیا کیا؟"
    حور نے ٹھینڈی سانس بھری اورکہا
    " ہم بھی تین سہیلیاں ایک کمرے میں بند تھیں۔ پھر ایک دن میرا پاوں پاپڑ پہ آگیا"
    شور مت کریں یہ قوم سورہی ہے

  10. #10
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    130
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: میاں بی وی کے پیار بھرے لطیفے

    ہا ہا ہا ہا پا پاپا
    بہت خوب بھائی جان

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

متشابہہ موضوعات

  1. وَرھیاں پِچھوں یاد نے تیری آ کُنڈی کھڑکائی
    By مٹھے کریلے in forum پنجابی ادب
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-10-2012, 07:28 PM
  2. باڈی گارڈ پیروڈی
    By مٹھے کریلے in forum سیاسی تصاویر ۔ عجیب خبریں اور ویڈیوز
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 07-30-2012, 09:27 PM
  3. جوابات: 4
    آخری پيغام: 07-25-2012, 04:03 PM
  4. وی اک تیرا پیار سانو ملیا تے دنیا تے ہور کی لینا
    By گلاب خان in forum عجیب و غریب تصاویر
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 03-30-2011, 10:17 PM
  5. " دنیا " ....... ٹی وی دیکھیئے ،
    By admin in forum کار آمد ویب سائٹس
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 02-12-2011, 10:41 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University