نتائج کی نمائش 1 تا: 7 از: 7

موضوع: شفق کی سنہری چادر

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    شفق کی سنہری چادر

    [align=center]اوڑھے چاندنی اونچے پہاڑ پر، کیا پگھلتی برف دیکھو
    سمندر کنارے سیپی میں، کیا چمکتی صدف دیکھو

    شمال سے جنوب تک، ایک ھی رنگ میں رنگے ھوئے
    بہتے شور مچاتے خمس دریا، کیا پیاری ھدف دیکھو

    ڈوبنے شمس کی پھیلی، شفق کی سنہری چادر
    تھکا ھارا جیسے دھقان، پلٹے گھر کی طرف دیکھو
    [/align]

  2. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    RE: شفق کی سنہری چادر

    شاندار جناب کیا بات ہے
    [align=center]
    [/align]

  3. #3
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: شفق کی سنہری چادر

    بہت شکریہ سقراط جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!

  4. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: شفق کی سنہری چادر

    [size=medium][align=center]اوڑھے چاندنی اونچے پہاڑ پر، کیا پگھلتی برف دیکھو
    سمندر کنارے سیپی میں، کیا چمکتی صدف دیکھو

    شمال سے جنوب تک، ایک ھی رنگ میں رنگے ھوئے
    بہتے شور مچاتے خمس دریا، کیا پیاری ھدف دیکھو

    ڈوبنے شمس کی پھیلی، شفق کی سنہری چادر
    تھکا ھارا جیسے دھقان، پلٹے گھر کی طرف دیکھو[/align][/size]


    بہت ہی جاندار اور خوبصورت

  5. #5
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: شفق کی سنہری چادر

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: بےباک
    [size=medium][align=center]اوڑھے چاندنی اونچے پہاڑ پر، کیا پگھلتی برف دیکھو
    سمندر کنارے سیپی میں، کیا چمکتی صدف دیکھو

    شمال سے جنوب تک، ایک ھی رنگ میں رنگے ھوئے
    بہتے شور مچاتے خمس دریا، کیا پیاری ھدف دیکھو

    ڈوبنے شمس کی پھیلی، شفق کی سنہری چادر
    تھکا ھارا جیسے دھقان، پلٹے گھر کی طرف دیکھو[/align][/size]


    بہت شکریہ بےباک جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!

    بہت ہی جاندار اور خوبصورت

  6. #6
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    130
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: شفق کی سنہری چادر

    شاندار جناب کیا بات ہے

  7. #7
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: شفق کی سنہری چادر

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: کا کا سپاہی
    شاندار جناب کیا بات ہے
    کاکا جی،!!!!
    بہت شکریہ آپ کا،!!!!
    خوش رہیں،!!!

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University