نتائج کی نمائش 1 تا: 9 از: 9

موضوع: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

  1. #1
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

    [align=center]آواز پر قرباں تھے، اپنے رہنماوں کی
    صدائیں اب آتی ھیں، ان قربانیوں کی

    آگ میں کوئی جلا، ملی کسے راحت
    اشکبار ھیں آنکھیں، ان زندگیوں کی

    محنت کسی نے کی، پھل کسی کو ملا
    بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

    لہو دے کر یہ آزادی، ھمیں سونپی تھی
    حساب ھمیں دینا ھے، ان شہادتوں کی

    جشن مناتے ھیں، انکے ارمان بھول کر
    مستی میں ڈوب گئے، ان شہنایوں کی
    [/align]

  2. #2
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    RE: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

    السلام وعلیکم جناب اگر یہ آپ کی اپنی ہے تو یقین کریں یہ کمال کیا ہے آپ نے اس سے آپ کے جذبات کی عکاسی ہورہی ہے اللہ ہمارے سینوں میں اسی طرح کی دھڑکن عطا فرمادے آمین
    [align=center]
    [/align]

  3. #3
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی


  4. #4
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

    سقراط جی
    خوش رہیں آپ کی خوبصورت ڈیزائن شکریہ کے میں نے چرا لی ہیں، مجھے بہت پسند آئیں ہیں،!!!!

  5. #5
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سقراط
    السلام وعلیکم جناب اگر یہ آپ کی اپنی ہے تو یقین کریں یہ کمال کیا ہے آپ نے اس سے آپ کے جذبات کی عکاسی ہورہی ہے اللہ ہمارے سینوں میں اسی طرح کی دھڑکن عطا فرمادے آمین
    [align=center]
    [/align]
    یہ بتانا تو بھول گیا کہ یہ میری ہی لکھی ہوئی ہیں، لیکن بس گزارا ہی ہے، آپکو پسند آئی بہت شکریہ،!!!!

    میری سب لکھی ہوئی جو بھی ہے جیسی بھی ہے، کیا اسے آپ ایک جگہ کر سکتے ہیں،؟؟؟؟

  6. #6
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

    محنت کسی نے کی، پھل کسی کو ملا
    بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی
    واہ بہت خوب عبدالرحمن سید بھائی...................

  7. #7
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,138
    شکریہ
    2,101
    1,212 پیغامات میں 1,584 اظہار تشکر

    RE: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

    [size=large]محنت کسی نے کی، پھل کسی کو ملا
    بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی
    [/size]

    بہت ہی خوبصورت ، شاندار

  8. #8
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 216 اظہار تشکر

    RE: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

    [size=x-large]سید جی بالکل آپ کی شاعری ایک جگہ کر سکتا ہوں . مگر آئیندہ آپ ایسا کریں بلکہ آپ کوشش کریں ،،میری شاعری کے سیکشن میں ، آپ عنوان میں لکھیں عبدالرحمان سید کی شاعری اور ایک ہی پیج پر ساری شاعری لکھتے چلے جائیں جواب کا بٹن دبا کر اگر پھر بھی نہ ہوسکے تو مجھے بتائیں میں کردوں گا سجاوٹ کے ساتھ
    شکریہ[/size]

  9. #9
    معاون
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    73
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: سقراط
    [size=x-large]سید جی بالکل آپ کی شاعری ایک جگہ کر سکتا ہوں . مگر آئیندہ آپ ایسا کریں بلکہ آپ کوشش کریں ،،میری شاعری کے سیکشن میں ، آپ عنوان میں لکھیں عبدالرحمان سید کی شاعری اور ایک ہی پیج پر ساری شاعری لکھتے چلے جائیں جواب کا بٹن دبا کر اگر پھر بھی نہ ہوسکے تو مجھے بتائیں میں کردوں گا سجاوٹ کے ساتھ
    شکریہ[/size]
    سقراط جی،!!!
    بہت شکریہ
    میں نے پیری شاعری میں اپنی شاعری کا عنوان کھول دیا ہے، اب بتائے آپ سجائیں گے کیسے،؟؟؟؟؟؟

    خوش رہیں،!!!!

متشابہہ موضوعات

  1. بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 07-11-2014, 10:32 AM
  2. توہین رسالت، اسلام سے خائف بیمار ذہنوں کی کاررستانی ؟
    By محمداشرف يوسف in forum سیرت سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 10-19-2012, 02:51 AM
  3. خود کو پڑھتا ہوں چھوڑ دیتا ہوں
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:25 AM
  4. وہ مجھ سے پوچھتی آشیانے جل گئے ہوں گے
    By ایم-ایم in forum فرحت عباس شاہ
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-13-2012, 06:39 PM
  5. جوابات: 1
    آخری پيغام: 03-31-2012, 12:52 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University