توبہ
آنکھ آنسو بہاتی ہے اور دل غمگین ہے مگر ہم زبان سے وہیں کہیں گے جس پر ہمارا رب راضی ہو۔ آویزے کو پکڑے اس کا ہاتھ بے دم سے نیچے گر گیا۔ حضرت رسول اکرمﷺ نے کہا ، صبر صدمے کی پہلی چوٹ پر ہوتا ہے۔ اور آپ ﷺ نے یہ بھی کہا تھا کہ جو شخص گریبان چاک اور رخسار پر تماچے اور جہالت کی طرح بین کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ ( نمرہ احمد)
?? ????