کیا آپ جانتے ہیں؟
٭قرآن مجید میں 27انبیاءکرام علیہ السلام کے نام آئے ہیں۔
٭حضرت موسی علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 136بارآیاہے۔
٭حضرت ابراہیم علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 69بارآیاہے۔
٭حضرت نوح علیہ السلام کا نام قرآن مجید میں 43بارآیاہے۔
٭حضرت یوسف علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 27بارآیاہے۔
٭حضرت عیسی علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 25بارآیاہے۔
٭حضرت آدم علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 25بارآیاہے۔
٭حضرت داؤد علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 16بارآیاہے۔
٭حضرت زکریا علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 7بارآیاہے۔
٭حضرت محمدصلی اﷲعلیہ وسلم کا نام قرآن مجید میں 4بار آیاہے۔
﴿ماخوذازاطلس القرآن﴾
?? ????