صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 15

موضوع: کیا آپ جانتے ہیں

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    کیا آپ جانتے ہیں


  2. #2
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: کیا آپ جانتے ہیں

    بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بلوغت کی عمر تک پہنچتے پہنچتے 206 رہ جاتی ہیں

  3. #3
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    130
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: کیا آپ جانتے ہیں

    [size=x-large]اچھا میں یہ سوچ رہا ہوں کی بچہ تو دانتوں کے بغیر پیدا ہوتا ہے
    تو 32 ہڈیا ں بڑھنی چاہیں کم کیسے ہوتی ہیں[/size]

  4. #4
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    RE: کیا آپ جانتے ہیں


  5. #5
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jan 2011
    پيغامات
    350
    شکریہ
    0
    1 پیغام میں 1 اظہار تشکر

    RE: کیا آپ جانتے ہیں

    یس یس یہ چیز مزے کی ہے جتنا مرضی بڑا کاغز ہو وہ فولڈ نہین ہو گا بس 7 تک ہی رہتا ہے

  6. #6
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,868
    شکریہ
    949
    880 پیغامات میں 1,107 اظہار تشکر

    RE: کیا آپ جانتے ہیں

    تھینکس فار شیئرنگ

  7. #7
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    217
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: کیا آپ جانتے ہیں

    اقتباس اصل پيغام ارسال کردہ از: ھارون رشید
    [size=x-large]بہت اچھے . . . تجربہ کر کے دیکھ لیا بھائی ;););)[/size]
    [size=large]یا اللہ . . . . . .
    کس سے مانگیں\' کہاں جائیں\' کس سے کہیں . . .
    میرا دنیا میں\' تیرے سوا کون ہے ! ! ! !
    [/size]

    [size=x-large] بلاگ : نون - میم . . . . . نورمحمد کا بلاگ [/size]

  8. #8
    رکنِ خاص سقراط کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,469
    شکریہ
    35
    149 پیغامات میں 217 اظہار تشکر

    Re: کیا آپ جانتے ہیں

    کیا آپ جانتے ہیں


    ایک ہیرا زمین پر اگلی سب سے زیادہ سخت معدنیات، کورنڈم جس سے یاقوت اور نیلم بنتے ہیں،سے 58 گُنا زیادہ سخت ہے۔یہ پندرہویں صدی کی بات ہے جب یہ پتہ چلا کہ ہیرے کو کاٹنے کا واحد طریقہ ،ہیرے کو دوسرے ہیرے کے ساتھ کاٹنا ہے۔ہیرے پھوٹک قسم کے ہوتےہیں. اگر ایک ہتھوڑے کے ساتھ زور سے ہیرے کو مارا جائے تو ہیرا یا تو زمین یا ہتھوڑے میں پیوست ہو جائے گا یا ، خود ٹکڑے ٹکڑے جائے گا۔
    آخری ادارت منجانب سقراط : 04-09-2013 وقت 09:27 PM

  9. #9
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    RE: کیا آپ جانتے ہیں

    اضافی معلومات پہنچانے پر آپکا بہت شکریہ

  10. #10
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    831
    شکریہ
    246
    110 پیغامات میں 168 اظہار تشکر

    RE: کیا آپ جانتے ہیں

    اتنی اچھی معلومات کا بہت شکریہ مزید معلومات کا انتظار رہے گا

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University