نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: ارب پتی بزنس مینوں کی 3 عادات ۔۔۔۔ سلمان بخش

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Jun 2014
    پيغامات
    5,512
    شکریہ
    654
    715 پیغامات میں 742 اظہار تشکر

    ارب پتی بزنس مینوں کی 3 عادات ۔۔۔۔ سلمان بخش

    ارب پتی بزنس مینوں کی 3 عادات ۔۔۔۔ سلمان بخش

    آپ اگرکسی بھی ارب پتی بزنس مین کی شخصیت پر غور کرنا چاہیں تو آپ کو کئی باتیں مشترک دکھائی دیں گی وہ یوں ہیں۔
    زندگی بھر سیکھنے کے عمل سے گزرتے ہیں
    ارب پتی زیا دہ تر سیلف میڈشخصیات ہوتے ہیں۔ وہ عالمی اور ملکی حالات ، مالیاتی خبروں میں اپنی دلچسپی کبھی کم نہیں کرتے۔ وارن بوفے کے بقول ''میں اپنے دن کا 80فیصد وقت لکھنے، پڑھنے اور نئے رجحانات پر غور کرنے میں خرچ کرتا ہوں۔کیونکہ علم دولت کو ملٹی پلائی کرتا ہے‘‘۔کورلے کے بقول دنیا کے امیر ترین لوگ 20 فیصد لوگ تعلیم اور سیلف امپرومنٹ میں وقت صرف کرتے ہیں اور زیادہ تر امراء سیلف امپرومنٹ کیلئے پڑھنا قبول نہیں کرتے لیکن وہ اپنے علم کی سطح کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ایک تحقیق کے مطابق 61فیصد سیلف میڈ ارب پتی ڈے میٹنگ بھی کرتے ہیں اور اس دوران وہ اپنے آپ کو بہتر سے بہتر ترقی دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اپنے مقصد کو سامنے رکھ کر نئی امنگیں فروغ پاتی ہیں۔ اس سے جوش پیدا ہوتا ہے اور مسلسل جدوجہد کرنے کا موقع ملتا ہے۔اس لئے امراء زیادہ تر ان لوگوں سے ملنا پسند کرتے ہیں جنہیں وہ نت نئے شعبوں میں آگے بڑھتا ہوا دیکھیں انہیں مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے منزل کو حاصل کرنے والے لوگ اچھے لگتے ہیں ، ان میں رہنا اور نشوونما میں مدد کرنا ان کا شیوہ ہے ۔یورپ اور امریکہ میں ارب پتی بزنس مینوں کی بڑی تعداد نے'' سٹارٹس اپ‘‘ کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔
    وہ ورزش کرتے ہیں
    رچرڈ برینسن ہوں یا کوئی اور، سب کا کہنا ہے کہ وہ کچھ نہ کچھ وقت ایکسر سائز کو ضرور دیتے ہیں۔ بقول برینسن ''میں ورزش سے اپنے اندر نئی توانائی محسوس کرتا ہوں ،ورزش میرے کئی گھنٹے بچالیتی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ مجھے ورزش سے 4گھنٹے مل گئے ہیں ، ورزش موڈ اور مزاج کو بہتر بناتی ہے اور کئی بیماریوں سے ڈھال کی طرح ہماری حفاظت کرتی ہے، ورزش سے ڈپریشن اور شوگر جیسے امراض سے نجات مل سکتی ہے۔ کچھ امیر لوگ ورزش کی جگہ مراقبہ ضرور کرتے ہیں۔ ٹوئٹرکے چیف اگزیکٹو جیک ڈورسے صرف اسی لیے صبح جلدی اٹھتے ہیں کہ وہ صبح کی خوبصورت کرنوں میں مراقبہ کر سکیں دیگر ارب پتی بھی ان سے مختلف نہیں۔صرف پانچ منٹ مراقبہ کرنے سے طبیعت بحال ہو جاتی ہے۔امرا ء کی 76فیصد تعداد کسی نہ کسی طرح ورزش ضرور کرتی ہے۔زیادہ تر ایروبکس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ دوڑنا،جمپنگ کرنا یا بائیسکل چلانا انہیں اچھا لگتا ہے ۔ اس سے نہ صرف جسمانی صحت بہتر رہتی ہے بلکہ دماغی صحت کو بھی جلا ملتی ہے ۔ورزش سے نیورانز(برین سیلز )بہتر طورپرنشوونما حاصل کرتے ہیں۔گلوکوز کو آپ دماغ کیلئے ایندھن کہہ سکتے ہیں جتنا زیادہ ایندھن ملے گا اتنا ہی آپ ذہنی طور پر صحت مند ہوں گے ۔50 فیصد سیلف میڈ ارب پتی افراد صبح جلدی بیدار ہوتے ہیں ہمارے کام کرنے سے تقریباً 3گھنٹے پہلے وہ کام کا آغاز کر دیتے ہیں ۔ یوں وہ ہم پر چھا جانے کی صلاحیت ر کھتے ہیں۔
    وہ لکیر کے فقیر نہیں ہوتے
    ارب پتی افراد کبھی دوسروں کے نقش قدم پر نہیں چلتے ،ان کا کھوجی دماغ ہروقت نت نئے آئیڈیا سوچتا رہتا ہے۔ آریانا ہوفنگٹن میڈیا کیلئے نئے پلیٹ فارم لے کرآئیں۔ بل گیٹس اس وقت کمپیوٹر لے کر آئے جب لوگ اس کو جادو کا ڈبہ کہتے تھے ۔





  2. #2
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Jan 2022
    پيغامات
    1
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    جواب: ارب پتی بزنس مینوں کی 3 عادات ۔۔۔۔ سلمان بخش

    Я недавно начал зарабатывать в онлайн казино френдс казино. Если вы не пробовали эту https://friendscasino.today/ площадку, то заходите на официальный сайт для этого. Мой друг поделился со мной успешным рецептом своей жизни и теперь я его рассказываю вам. Играйте только бесплатно пока не пойдёте уверенно в плюс .Лицензионные казино могут и не такое!

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Dec 2021
    پيغامات
    3
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    جواب: ارب پتی بزنس مینوں کی 3 عادات ۔۔۔۔ سلمان بخش

    Я больше предпочитаю играть не в онлайн казино, а заниматься по настоящему прибыльным делом, а именно торговлей на бирже криптовалют. Дело куда более перспективное и доходное, которое в первую очередь зависит от твоих знаний и навыков, а не удачи. В этом деле мне всегда помогало расширение для браузера crypto- checker https://chrome.google.com/webstore/d...hcflhhkp?hl=ru, которое сразу же мне сообщает важную информацию при заходе на криптобиржу и отображает всю важную для меня информацию о безопасности площадки в том числе и информацию о наличии лицензии.
    آخری ادارت منجانب terox : 01-12-2022 وقت 06:28 PM

اس موضوع کے کلیدی الفاظ (ٹیگز)

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University