نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: کیا رحمان ملک مسلمان ہے؟

  1. #1
    رکنِ خاص
    تاريخ شموليت
    Dec 2010
    پيغامات
    182
    شکریہ
    0
    4 پیغامات میں 4 اظہار تشکر

    کیا رحمان ملک مسلمان ہے؟

    http://www.youtube.com/watch?v=MWB0W54HDQA&feature=player_embedded#!

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,191
    شکریہ
    2,175
    1,249 پیغامات میں 1,624 اظہار تشکر

    RE: کیا رحمان ملک مسلمان ہے؟

    یہ خبر پرسوں میں نے خود جیو پر بھی دیکھی اور ایکسپریس ٹی وی پر بھی ،
    ھارون بھائی : جب میں نے یہ خبری ٹکڑا دیکھا ، تو میرے دماغ میں ایک ہی خیال آیا اور وہ یہ تھا ،

    کہ
    [size=x-large]“ایک مسلمان ملک کے کافر حکمران“ [/size]
    شکریہ آپ نے اس کو ادھر لگایا ،تاکہ ہم دیکھ سکیں کہ ہم نے کن کے سپرد حکومت کا کام کیا ہے ، اصول کے مطابق جو ہم میں سے سب سے زیادہ اہل ہوں ، مگر ہم نے اس کی جگہ یہ کلیہ رکھا ہے جو ہم میں سے زیادہ جاہل ہوں
    ۔پچھلے دور میں ایک ایسے بھی وزیر تعلیم تھے ، جو ٹی وی پر کہتے تھے کہ وہ 40 سپارے پڑھانا چاھتے ہیں بچوں کو ۔
    اس قوم کا معیار کیا بنے گا ،
    انا للہ و انا الیہ راجعون

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Mar 2011
    پيغامات
    18
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    RE: کیا رحمان ملک مسلمان ہے؟

    نام کا مسلمان ہے
    اللہ پاک ان حکمرانوں کو مسلمان بنا دے........آمین

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University