صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری
نتائج کی نمائش 1 تا: 10 از: 12

موضوع: اردو مائی بی بی 1600 فورم سافٹ وئیر

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    اردو مائی بی بی 1600 فورم سافٹ وئیر

    نئے سال کی آمد آمد ہے اور ہر طرف نئے سال کی مبارک بادیں، تحفے تحائف اور تقریبات کا دور چل رہا ہے ایسے میں اردو منظر اردو سے محبت کرنے والوں کو کوئی تحفہ نہ دے یہ عجیب سا لگتا ہے۔
    چنانچہ اردو منظر اردو سے محبت کرنے والوں کو نئے سال کی آمد پر مائی بی بی فورم کے نئے ورژن کا اردو زبان کے لئے تیار کیا گیا سافٹ وئیر پیش کرتا ہے۔
    اس سے پہلے مائی بی بی کا 4۔1 بیٹا ورژن سافٹ وئیر اردو میں دستیاب تھا جسے اردوانے میں اردو ویب کے جناب نبیل صاحب نے بہترین کام کیا تھا۔ اور اس کا اردو ترجمہ جناب آصف منیر طاہر صاحب نے پیش کیا تھا۔ مائی بی بی فورم سافٹ وئیر کو اردوانے کی یہ پہلی کامیاب کاوش تھی۔
    اردو منظر نے جب فورم کا آغاز کی تو فورمز کے مختلف سافٹ وئیرز ٹیسٹ کئے گئے کہ ان میں سے کون سا فورم سافٹ وئیر ایک اچھا سافٹ وئیر ثابت ہو سکتا ہے اور ان تمام ٹیسٹس کے نتیجے میں ایک بات سامنے آئی کہ مائی بی بی بہت سی خوبیوں کے لحاظ سے جدید فورم سافٹ وئیر وی بُلٹن سے بہت حد تک مشابہت رکھتا ہے اور کسی وقت میں وی بُلٹن فورم والوں نے مائی بی بی پر اسی لئے مقدمہ بھی کیا تھا کہ انہوں نے ہمارے کوڈز چوری کر کے سافٹ وئیر بنایا۔ چنانچہ اردو منظر کے لئے مائی بی بی فورم سافٹ وئیر کو چنا گیا۔ مگر ہمیں جو اردو کا نسخہ اردو ویب سے دستیاب ہوا وہ خاصا پرانا تھا اور موجودہ ورژن یعنی 1600 آ چکا تھا لیکن مسئلہ یہ پیش آ رہا تھا کہ موجودہ ورژن کو اردو ایڈیٹرز کیسے لگائے جائیں۔ کیونکہ میں کوئی لینگوئج کا ماہر نہیں بلکہ انٹرنیٹ سے ہی کچھ نہ کچھ سیکھا ہوا ہے مگر میں نے اس نئے ورژن کو اردوانے کی اپنی سی کوشش شروع کر دی۔ بہت سی محنت کرنے کے بعد بھی جب مجھے کامیابی نہ ملی تو میں نے نبیل صاحب سے پھر بات کی کہ کیونکہ اس سے پہلے آپ مائی بی بی میں اردو ایڈیٹرز لگا چکے ہیں چنانچہ مجھے کوئی ہنٹ دے دیں تاکہ میں اردو فورم بنانے والوں کو ایک معیاری سافٹ وئیر مہیا کر سکوں لیکن شاید وہ کچھ مصروفیت کی بنا پر میری بات پر دھیان نہ دے سکے۔ اس میں بڑا مسئلہ یہ پیش آ رہا تھا کہ عام ایڈیٹرز جیسے پی ایچ پی بی بی میں استعمال ہوتے ہیں وہ اس فورم پر استعمال نہیں ہو سکتے بلکہ یہاں پروٹوٹائپ ایڈیٹر استعمال ہوتا ہے جسے مین ایڈیٹر کے ساتھ منسلک کر کے کام چلایا جانا تھا۔
    میں مایوس ہونے کی بجائے اس کام پر ڈٹا رہا اور آخرکار اللہ تعالٰی نے محنت کا پھل عطا فرمایا اور میں مائی بی بی کے نئے ورژن میں اردو ایڈیٹرز لگانے میں کامیاب ہو گیا۔

    یہ اردو سافٹ وئیر جو یہاں پیش کیا جا رہا ہے اس میں اردو ترجمہ کی سپورٹ مائی بی بی ڈاٹ نیٹ فورم کے ایڈمن جناب شہاب صاحب نے پیش کی ہے۔ گو کہ پرانے مائی بی بی کے اردو ترجمے کی طرح اس ترجمے میں بھی بے شمار خامیاں اور اغلاط ہیں مگر فورم نسب کرنے کے بعد ترجمے کو ایڈٹ کر کے درست کیا جا سکتا ہے۔

    میں تمام نئے اردو فورم بنانے والوں کو یہ مشورہ دوں گا کہ فورم کے لئے سافٹ وئیر چُنتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ کون سا سافٹ وئیر یوزرز کے لئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا سامان بہم مہیا کر سکتا ہے۔ ایک دم سے قیمتی فورم سافٹ وئیرز کی طرف جانے کی بجائے مائی بی بی کا سافٹ وئیر استعمال کریں یہ جہاں دوسرے فورم سافٹ وئیرز سے منفرد ہے وہیں وی بلٹن جیسے مہنگے سافٹ وئیر جیسی بہت سی خوبیوں کا بھی حامل ہے اور اپنے ہلکے پن کی وجہ سے بھی الگ خوبی کا حامل ہے گو کہ یہ وی بلٹن جیسی چند خوبیاں نہیں رکھتا مگر اس کے مقابل آنے کی ہمت ضرور رکھتا ہے۔ اس میں آپ کو وی بلٹن کی طرح بہت سے پلگ انز یا موڈز آسانی سے مل جاتے ہیں جو فورم کی خوبصورتی میں مزید اضافے کا سبب بنتے ہیں۔ تھیمز بھی آسانی سے دستیاب ہیں بلکہ اب تو بلکل وی بلٹن فورم جیسی تھیمز بھی مل جاتی ہیں یعنی لگاؤ مائی بی بی فورم اور مزہ لو وی بلٹن کا۔ نہ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی۔

    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل 2 اراکین نے علی عمران کا شکریہ ادا کیا:

    Muhammad Abubakar (08-20-2013),ٹیکسٹ ماسٹر (04-12-2013)

  3. #2
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: اردو مائی بی بی 1600 فورم سافٹ وئیر

    نیا موضوع شروع کرنے پر عنوان کے ٹیکسٹ باکس میں اردو پیڈ فعال نہیں ہے

  4. #3
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: اردو مائی بی بی 1600 فورم سافٹ وئیر

    میرے ٹیسٹ میں تو بلکل درست آیا تھا........بہر حال...

    میں دیکھ کر اس کا حل یہاں لکھ دیتا ہوں....... بے حد شکریہ ٹیسٹ کر کے بتانے کا....

  5. #4
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: اردو مائی بی بی 1600 فورم سافٹ وئیر

    لوکل سرور پر تو یہی رزلٹ آ رہا ہے میں دو سے زیادہ مرتبہ چیک کر چکا ہوں اب آن لائن بھی چیک کر کے دیکھ لیتا ہوں
    اس کے علاوہ ایک اور مسئلہ بھی آ رہا ہے کہ جب رپلائی کرنا ہوں تو پوسٹ کی زبان جناتی ہو جاتی ہے لیکن جب پیج کو ریفرش کیا جائے تو پوسٹ ٹھیک نظر آنے لگتی ہے

  6. #5
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: اردو مائی بی بی 1600 فورم سافٹ وئیر

    ایڈمن پینل کے لئے لاگ کرتے ہوئے بھی اردو پیڈ فعال نہیں ہے

  7. #6
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: اردو مائی بی بی 1600 فورم سافٹ وئیر

    اس کے علاوہ بہت ساری جگہوں پر فانٹ بولڈ ہے اردو میں بولڈ فانٹ کچھ خاص نہیں لگتا اگر اس کو نارمل کر دیا جائے تو میرے خیال میں پہلے سے خوبصورت لگے گا
    :angel:

  8. #7
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: اردو مائی بی بی 1600 فورم سافٹ وئیر

    اردو لینگوئج فائل کر اپڈیٹ کرنا چاہا تو مجھے انکوڈنگ utf-8 کا مسئلہ نظر آ رہا ہے :s
    فرصت سے سکرین شارٹ پوسٹ کروں گا

  9. #8
    معاون
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    75
    شکریہ
    0
    3 پیغامات میں 3 اظہار تشکر

    RE: اردو مائی بی بی 1600 فورم سافٹ وئیر

    ابھی تک کوئی حل نہیں پوسٹ نہیں ہوا :s

  10. #9
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: اردو مائی بی بی 1600 فورم سافٹ وئیر

    راجہ بھائی اصل میں آج کل کام میں کچھ اس قدر مصروف ہوں کہ سر کھجانا بھی نہیں ہو رہا...... جیسے ہی مصروفیت کچھ کم ہوئی انشاء اللہ اس پر توجہ دوں گا........:blush:

  11. #10
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: اردو مائی بی بی 1600 فورم سافٹ وئیر

    Home » Template Sets » Default Templates » Edit Template » New Thread Templates » newthread
    میں جا کر درج ذیل پہلا کوڈ مکمل ڈیلیٹ کر کے درج ذیل کوڈ پیسٹ کر دیں عنوان میں انگلش کا مسئلہ حل ہو جائے گا.
    <html>
    <head>
    <title>{$lang->newthread_in}</title>
    {$headerinclude}
    <script type="text/javascript" src="jscripts/post.js?ver=1400"></script>
    </head>
    <body>
    {$header}
    {$preview}
    {$thread_errors}
    {$attacherror}
    <form action="newthread.php?fid={$fid}&amp;processed=1" method="post" enctype="multipart/form-data" name="input">
    <input type="hidden" name="my_post_key" value="{$mybb->post_code}" />
    <table border="0" cellspacing="{$theme['borderwidth']}" cellpadding="{$theme['tablespace']}" class="tborder">
    <tr>
    <td class="thead" colspan="2"><strong>{$lang->post_new_thread}</strong></td>
    </tr>
    {$loginbox}
    <tr>
    <td class="trow2" width="20%"><strong>{$lang->thread_subject}</strong></td>
    <td class="trow2">{$prefixselect}<input type="text" class="textbox" name="subject" id="subject" size="40" maxlength="85" value="{$subject}" tabindex="1" />
    <script language="javascript">webPad.writeToggleControl("s ubject");webPad.makeUrduEditor("subject", 14);</script>
    </td>
    </tr>
    {$posticons}
    <tr>
    <td class="trow2" valign="top"><strong>{$lang->your_message}</strong>{$smilieinserter}</td>
    <td class="trow2">
    <textarea name="message" id="message" rows="20" cols="70" tabindex="2">{$message}</textarea>
    <br /><script language="javascript" type="text/javascript">webPad.writeToggleControl("message_new ");webPad.makeUrduEditor("message_new", 18);</script>
    {$codebuttons}
    {$multiquote_external}
    <br /><script language="javascript" type="text/javascript">webPad.writeKeyboard()</script>
    </td>
    </tr>
    <tr>
    <td class="trow1" valign="top"><strong>{$lang->post_options}</strong></td>
    <td class="trow1"><span class="smalltext">
    <label><input type="checkbox" class="checkbox" name="postoptions[signature]" value="1" tabindex="7"{$postoptionschecked['signature']} /> {$lang->options_sig}</label>
    {$disablesmilies}</span></td>
    </tr>
    {$modoptions}
    {$subscriptionmethod}
    {$pollbox}
    {$captcha}
    </table>
    {$attachbox}
    <br />
    <div style="text-align:center"><input type="submit" class="button" name="submit" value="{$lang->post_thread}" tabindex="4" accesskey="s" /> <input type="submit" class="button" name="previewpost" value="{$lang->preview_post}" tabindex="5" />{$savedraftbutton}</div>
    <input type="hidden" name="action" value="do_newthread" />
    <input type="hidden" name="posthash" value="{$posthash}" />
    <input type="hidden" name="attachmentaid" value="" />
    <input type="hidden" name="attachmentact" value="" />
    <input type="hidden" name="quoted_ids" value="{$quoted_ids}" />
    <input type="hidden" name="tid" value="{$tid}" />
    {$editdraftpid}
    </form>
    {$forumrules}
    {$footer}
    </body>
    </html>

  12. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے علی عمران کا شکریہ ادا کیا:

    Muhammad Abubakar (08-21-2013)

صفحہ 1 از 2 12 آخریآخری

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University