ہوشیار وہ (شخص)ہے جس نے اپنے نفس کو قابو میں رکھا(حدیث نبوی ﷺ)

حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا،’’ ہوشیار وہ (شخص)ہے جس نے اپنے نفس کو قابو میں رکھا، اور موت (یوم حساب )کے لئے عمل کیا، اور عاجز وہ ہے جس نے اپنی خواہشات نفس کی پیروی کی اور اللہ سے مختلف قسم کی امیدیں لگاتا رہا‘‘۔ (ترمذی )