حدیث پاک ہے" حیا کامل بھلائی ہے اور ۔۔۔۔۔

حدیث پاک ہے" حیا کامل بھلائی ہے" نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا فرمان عالیشان ہے" برائی کو چھوڑنا صدقہ ہے" حدیث پاک ہے" مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے مسلمان محفوظ رہیں۔" نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا فرمان ہے" صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا"۔