نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: درہم برہم محفل دیکھی مئے خانوں کی بات نہ پوچھ کرتے سب تھے ہوش کا دعویٰ دیوانوں کی بات

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    درہم برہم محفل دیکھی مئے خانوں کی بات نہ پوچھ کرتے سب تھے ہوش کا دعویٰ دیوانوں کی بات

    درہم برہم محفل دیکھی مئے خانوں کی بات نہ پوچھ
    کرتے سب تھے ہوش کا دعویٰ دیوانوں کی بات نہ پوچھ

    غم کی دولت اتنی پائی، تنگ ہوئی دل کی انگنائی
    اپنے ہی تھے دےنے والے بیگانوں کی بات نہ پوچھ

    خود جو جلے اوروں کو جلائے، یہ نہیں ہرگز شمع کا شیوہ
    شمع جلی ہے سوز دروں سے پروانوں کی بات نہ پوچھ

    ہستی اپنی ایک معمہ جس کی عبارت ٹیڑھی میڑھی
    حرف ہیں پھر بھی کھلی حقیقت افسانوں کی بات نہ پوچھ

    پیار محبت بھائی چارہ راگ ہوا سب کا بٹوارہ
    سب لاشیں ہیں چلتی پھرتی انسانوں کی بات نہ پوچھ

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: درہم برہم محفل دیکھی مئے خانوں کی بات نہ پوچھ کرتے سب تھے ہوش کا دعویٰ دیوانوں کی بات

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. ہزاروں پاکستانی ویب سائٹس پر کنٹرول کا دعویٰ
    By این اے ناصر in forum انفارمیشن ٹیکنالوجی
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 02-07-2013, 11:41 AM
  2. اب تو شہروں سے خبر آتی ہے دیوانوں کی
    By ایم-ایم in forum احمد ندیم قاسمی
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-17-2012, 08:12 PM
  3. خود کو پڑھتا ہوں چھوڑ دیتا ہوں
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:25 AM
  4. پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-02-2012, 09:39 AM
  5. جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-09-2010, 10:35 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University