نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: شہریار خان جی کو خوش آمدید

  1. #1
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,924
    شکریہ
    952
    882 پیغامات میں 1,109 اظہار تشکر

    Smile شہریار خان جی کو خوش آمدید





    شہریار خان جی کو اردو منظر فورم پہ دل کی گہرائیوں سے


    امید ہے آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا


  2. #2
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Aug 2022
    پيغامات
    2
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    جواب: شہریار خان جی کو خوش آمدید

    بہت شکریہ

  3. #3
    مبتدی
    تاريخ شموليت
    Aug 2022
    پيغامات
    2
    شکریہ
    0
    0 پیغامات میں 0 اظہار تشکر

    جواب: شہریار خان جی کو خوش آمدید

    ایک غزل دیکھی ہے ویب سائٹ پہ
    چراغ شب کو جیسے آندھیاں اچھی نہیں لگتیں
    کچھ ایسے ہی ہمیں خوش فہمیاں اچھی نہیں لگتیں
    جنہیں سونے کے پنجرے نیں غذا مل جائے چاندی کی
    انہیں پھر عمر بھر آزادیاں اچھی نہیں لگتیں

    اس پہ شاعر کا نام فرحت عباس شاہ درج ہے جبکہ اس کی خالق محترمہ درشہوار توصیف ہیں۔۔ برائے مہربانی درستگی فرما لیں۔
    بہت اچھی ویب سائٹ ہے، آپ سلامت رہیں

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University