نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: اسلام اور پاکستان مخالف پروپیگنڈہ

  1. #1
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    اسلام اور پاکستان مخالف پروپیگنڈہ

    میری تمام احباب سے گزارش ہے کہ انٹرنیٹ پر ایسا مواد یا ایسی ویب سائٹ جو اسلام یا پاکستان کے خلاف کسی بھی پروپیگنڈہ میں ملوث ہو اس کے بارے میں وزارتِ داخلہ کی ویب سائٹ پر اطلاع دیں پاکستان میں ایسی ہر ویب سائٹ بلاک کر دی جائے گی اور اگر اس کے چلانے والے پاکستان میں ہوئے تو ان پر مقدمہ بھی چلایا جائے گا۔
    وزارتِ داخلہ کی ویب سائٹ درج ذیل ہے۔
    http://www.interior.gov.pk/

  2. #2
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,139
    شکریہ
    2,103
    1,212 پیغامات میں 1,584 اظہار تشکر

    RE: اسلام اور پاکستان مخالف پروپیگنڈہ

    شکریہ علی عمران صاحب :
    آپ نے سب کو انتباہ کیا ،
    سب دوستوں سے التماس ہے ، اس بارے میں جب کبھی اور کسی بھی ویب ساءیٹ پر دین اسلام اور پاکستان کے متلعق غلط لکھا ہو ، اس ویب پر پوری ڈمہ داری سے اطلاع دیں ، اگر کسی وجہ سے آپ اپنا نام سامنے نہیں لا سکتے تو اردو منظر کے ساتھیوں کے سامنے لائیں ،
    شکریہ ،

  3. #3
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: اسلام اور پاکستان مخالف پروپیگنڈہ

    عمران بھی معلومات شئیرکرنے کا شکریہ.

  4. #4
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: اسلام اور پاکستان مخالف پروپیگنڈہ

    [size=x-large][align=center]آج کی سب سے بری اور ذلالت والی خبر.......ریمنڈ ڈیوس کو بھگا دیا گیا[/align][/size]

متشابہہ موضوعات

  1. 55 کروڑ کا پلازا ایک ارب روپیہ میں
    By بےباک in forum پاکستان کے مجرم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-28-2012, 04:06 AM
  2. 88 ارب روپیہ لوٹا گیا ۔ مجرم فرار
    By بےباک in forum آج کی خبر
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 08-14-2012, 05:06 AM
  3. کس نے کہا تھا پیپسی 5 روپیہ کم کر دو
    By بےباک in forum موبائل پیغامات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 03-30-2012, 10:38 AM
  4. کرہ ارض پر پایا جانے والا سب سے بڑا جانور﴿بلیو وھیل﴾
    By محمدمعروف in forum جدید دنیا اور سائنس
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 07-18-2011, 10:19 AM
  5. تین سوالوں کا جواب ایک ڈھیلہ
    By عبادت in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 3
    آخری پيغام: 12-15-2010, 08:47 AM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University