نتائج کی نمائش 1 تا: 4 از: 4

موضوع: کل نفس ذایقہ الموت

  1. #1
    رکنِ خاص محمدانوش کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    265
    شکریہ
    76
    75 پیغامات میں 100 اظہار تشکر

    کل نفس ذایقہ الموت

    انتہائی دکھ کے ساتھ تمام اہلیان اردولک کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی صاحب جی اردولنک کے مایہ ناز یوزر فرام اوکاڑہ کی والدہ ماجدہ رضاۓ الہی سے وفات پاگئی ہیں۔

    اللہ انکو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین ثم آمین

    تمامی ساتھیوں دوستوں اور بہن بھائیوں سے التجا ہے کہ مرحومہ مغفورہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ پڑھ کر انکی روح کو ایصال ثواب کریں شکریہ۔

    محمدانوش

  2. #2
    ناظم خاص تانیہ کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    مقام
    گجرات
    پيغامات
    7,862
    شکریہ
    949
    878 پیغامات میں 1,104 اظہار تشکر

    RE: کل نفس ذایقہ الموت

    انا للہ وانا الیہ الراجعون......میری دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ...آمین

  3. #3
    منتظم اعلی
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    337
    شکریہ
    0
    6 پیغامات میں 7 اظہار تشکر

    RE: کل نفس ذایقہ الموت

    انا للہ وانا الیہ الراجعون............ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی بخشش فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے....آمین

  4. #4
    منتظم اعلی بےباک کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    6,140
    شکریہ
    2,103
    1,215 پیغامات میں 1,587 اظہار تشکر

    RE: کل نفس ذایقہ الموت

    انا للہ و انا الیہ راجعون ،
    سچ میں والدہ کی جدائی کا غم وہی جان سکتے ہیں جن کے والدین رخصت ہو چکے ہوں ،
    اللہ تعالی سے مغفرت کی دعا کرتے ہیں،اللہ تعالی مرحومہ کے سب اھلخانہ کو صبر کی توفیق عطا فرمائیں ،
    .............
    [align=center][/align]

متشابہہ موضوعات

  1. میری موت
    By اذان in forum متفرق موضوعات
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 09-14-2012, 08:59 AM
  2. جوابات: 0
    آخری پيغام: 08-04-2012, 01:34 PM
  3. قرآن الكريم كى تلاوت کے آداب
    By گلاب خان in forum قرآن کریم
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 05-31-2012, 10:11 PM
  4. خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہا
    By تانیہ in forum متفرق شاعری
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-03-2012, 12:51 PM
  5. تلاوت قرآن پاک
    By شاہ بانو میر in forum قرآن کریم
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 03-13-2011, 02:10 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University