نتائج کی نمائش 1 تا: 2 از: 2

موضوع: رہِ خزاں میں تلاشِ بہار کرتے رھے

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    Arrow رہِ خزاں میں تلاشِ بہار کرتے رھے

    رہِ خزاں میں تلاشِ بہار کرتے رھے

    شبِ سیہ سے طلب حسنِ یار کرتے رھے

    خیالِ یار، کبھی ذکرِ یار کرتے رھے

    اسی متاع پہ ہم روزگار کرتے رھے

    نہیں شکایت ہجراں کہ اس وسیلے سے

    ہم ان سے رشتہ دل استوار کرتے رھے

    وہ دن کہ کوئی بھی جب وجہ انتظار نہ تھی

    ہم ان میں تیرا سوا انتظار کرتے رھے

    ھم اپنے راز پہ نازاں تھے شرمسار نہ تھے

    ھر ایک سے سخن رازدار کرتے رھے

    ضیائے بزم جہاں بار بار ماند ھوئی

    حدیث شعلہ رکاں بار بار کرتے رھے

    انہی کے فیض سے بازار عقل روشن ھے

    جو گاہ گاہ جنوں اختیار کرتے رھے

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: رہِ خزاں میں تلاشِ بہار کرتے رھے

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University