نتائج کی نمائش 1 تا: 3 از: 3

موضوع: مہتاب نہ سورج نہ اندھیرا نہ سویرا

  1. #1
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Nov 2010
    پيغامات
    1,307
    شکریہ
    0
    50 پیغامات میں 68 اظہار تشکر

    مہتاب نہ سورج نہ اندھیرا نہ سویرا

    اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہے
    مہتاب نہ سورج نہ اندھیرا نہ سویرا
    آنکھوں کے دریچوں میں کسی حسن کی جھلکن
    اور دل کی پناہوں میں کسی درد کا ڈیرا
    ممکن ہے کوئی وہم ہو ممکن ہے سنا ہو
    گلیوں میں کسی چاپ کا اک آخری پھیرا
    شاخوں میں خیالوں کے گھنے پیڑ کی شائید
    اب آ کے کرے گا نہ کوئی خواب بسیرا
    اک بیر نہ اک مہر نہ اک ربط نہ رشتہ
    تیرا کوئی اپنا نہ پرایا کوئی میرا
    مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت بڑی ہے
    لیکن میرے دل یہ تو فقط ایک گھڑی ہے
    ھمت کرو جینے کو ابھی عمر پڑی ہے

    [size=x-large] ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے[/size]

  2. اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا:

    نگار (07-20-2014)

  3. #2
    ناظم
    تاريخ شموليت
    Feb 2011
    پيغامات
    3,081
    شکریہ
    21
    91 پیغامات میں 134 اظہار تشکر

    RE: مہتاب نہ سورج نہ اندھیرا نہ سویرا

    واہ بہت خوب۔ شکریہ

  4. #3
    رکنِ خاص نگار کا اوتار
    تاريخ شموليت
    Dec 2011
    پيغامات
    5,360
    شکریہ
    663
    357 پیغامات میں 424 اظہار تشکر

    جواب: مہتاب نہ سورج نہ اندھیرا نہ سویرا

    اک بیر نہ اک مہر نہ اک ربط نہ رشتہ
    تیرا کوئی اپنا نہ پرایا کوئی میرا
    مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت بڑی ہے
    لیکن میرے دل یہ تو فقط ایک گھڑی ہے
    ھمت کرو جینے کو ابھی عمر پڑی ہے

    زبردست
    خوبصورت شاعری ارسال کرنے پہ آپ کا بہت شکریہ

متشابہہ موضوعات

  1. پیار بھی جنگ ہے رسوائی پہ رونا کیسا
    By تا بی in forum میری پسندیدہ شاعری
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 12-10-2012, 12:58 AM
  2. نام اسی کا سویرے شام لکھا
    By ایم-ایم in forum بشیر بدر
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-17-2012, 07:57 PM
  3. دل منافق تھا شب ِہجر میں سویا کیسا
    By ایم-ایم in forum احمد فراز
    جوابات: 1
    آخری پيغام: 04-16-2012, 10:22 AM
  4. قائم تھی ظلمتوں کی حکومت سویر تک
    By Ameen Asim in forum میری شاعری
    جوابات: 4
    آخری پيغام: 03-22-2012, 07:15 AM
  5. سوانحی خاکہ: پیرجی محمد حسین نقشبندی
    By اسامہ حماد in forum اسلامی شخصیات
    جوابات: 0
    آخری پيغام: 01-22-2012, 10:16 PM

آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •  
Cultural Forum | Study at Malaysian University