-
RE: وادی کشمیر کے مناظر
نایس شیرنگ
کشمیر جیسی کوی جگہ نہی ہے اس دنیا میں اور میرا بھی شوق ہے کہ میں کشمیر کو اتنا کلوز دیکھوں جتنا اپ نے تصویروں میں دکھایا کیونکہ مجھے پہاڑ بہت پسند ہیں اپ نے ایک بار پھر سے سوچنے پر مجبور کر دیا
-
-
RE: وادی کشمیر کے مناظر
[size=x-large]واہ جی واہ ۔۔۔ بہت خوبصورت واقعی بہت خوبصورت زبردست شیئرنگ ہے۔ خوبصورت تصاویر ہیں۔۔ [/size]
-
-
Re: وادی کشمیر کے مناظر
یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کبھی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
آخری ادارت منجانب تانیہ : 05-17-2013 وقت 11:28 AM
-
-
-
-
Re: وادی کشمیر کے مناظر
[size=mediumیاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کبھی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
بہت عمدہ شئیرنگ
آخری ادارت منجانب تانیہ : 05-17-2013 وقت 11:29 AM
-
-
رکنِ خاص
RE: وادی کشمیر کے مناظر
خوبصورت تصاویر ارسال کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ
-
-
RE: وادی کشمیر کے مناظر
ہم لوگ تو کشمیر کو بھول اور بیچ چکے ہیں۔۔۔یہ تو اردو منظر فورم کا شکریہ کہ اس نے پھر یاد دلادیا
-
اس مفید مراسلے کے لئے درج ذیل رُکن نے شان کا شکریہ ادا کیا:
-
ناظم
جواب: وادی کشمیر کے مناظر
ماشاء اللہ پاکستان بہت ہی پیارا ہے
-
-
رکنِ خاص
جواب: وادی کشمیر کے مناظر
ماشاء اللہ جنتٍ نظیر
واقعی بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔۔!!

-
آپ کے اختيارات بسلسلہ ترسيل پيغامات
- آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
- آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
- آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
-
فورم قوانین
?? ????