[align=center][size=xx-large]چائنیزآلمنڈ جیلی[/size][/align]


[size=x-large]اجزاء[/size]

[size=large]جیلاٹن جیلی......ایک پیکٹ
ایواپوریٹڈ ملک.........ایک کپ
بادام...........دو سو گرام
پانی............دو کپ
بادام کا ایسنس.........آدھا چائے کا چمچ
چینی..........چار کھانے کے چمچ[/size]


[size=x-large]ترکیب[/size]
[size=large]
آدھے کپ پانی میں جیلاٹن گھول کر حل کر لیں،باداموں کی گریاں چھیل کراس کو پیس کر ملائم پیسٹ بنا لیں اور پانی ڈالکر اس کا دودھ چھان لیں، باداموں کے
دودھ میں چینی ملا کر یواپوریٹڈ دودھ کو دیگچی میں ڈالکر گرم کریں اور باداموں کا مکسچر اس میں شامل کر لیں اور ساتھ ہی جیلاٹن دالکر حل کر لیں،بادام کا ایسنس ملا کر اس آمیزے کو آہستہ آہستہ ملاتی رہیں حتی کہ سب اجزاء اچھی طرح حل ہو جائیں_ڈش میں انڈیل کر ٹھنڈه ہونے دیں،سیٹ ہونے پر فریج میں رکھ دیں،پیش کرنے سے پہلے اپنی پسند کے ٹکڑوں میں کاٹ کر کسٹرڈ کے
ساتھ پیش کریں[/size]